نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    استاد ِ محترم شاگردوں کو بھی لب کشائی کی اجازت ہے؟؟
  2. ابن رضا

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    خوبصورت پیغام جزاک اللہ
  3. ابن رضا

    انسان کی بنیادی ضروریات

    ہم میں ایسی تاب و تواں کہاں جی۔ ہم نے تو تائید میں سلیس کیا ہے آپ کے جملے کو:)
  4. ابن رضا

    انسان کی بنیادی ضروریات

    ارے لئیق بھائی پیڑ پودے بھی ہماری بنیادی ضرورت ہیں ناصرف آکسیجن کے لیے بلکہ موسم کے اعتدال کے لیے بھی ، پھل پھولوں کے لیے بھی، سائے کے لیے بھی، غذائی ضروریات کے لیے بھی، زیب و زینت کے لیے بھی، طروات و تازگی کے لیے بھی، محبت کے لیے بھی، اور اور اور :)
  5. ابن رضا

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    نیرنگ بھائی یہ آنیندرے کیا ہوتا ہے ؟؟؟ ہنیرے تو سنا تھا :)
  6. ابن رضا

    انسان کی بنیادی ضروریات

    اب پیڑ پودوں کے لیے کاربن ڈائی آکسائید ، پانی اور دھوپ بنیادی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
  7. ابن رضا

    ۔۔لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت۔۔۔ مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا

    ۔۔لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت۔۔۔ مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
  8. ابن رضا

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    بہت عمدہ اقتباس شیریک کرنے پر ممنون ہیں
  9. ابن رضا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    کسی اور لڑی میں شمشاد بھائی کا پیش کردہ لطیفہ اب یہاں چھوڑ رہا ہوں :ROFLMAO::):laughing:
  10. ابن رضا

    --- اتنا ہی فسردہ ہے اگر حال پہ میرے--- جلوہ کبھی اپنا وہ دِکھا کیوں نہیں دیتا

    --- اتنا ہی فسردہ ہے اگر حال پہ میرے--- جلوہ کبھی اپنا وہ دِکھا کیوں نہیں دیتا
  11. ابن رضا

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    میں صرف املا کی درستگی کہ لیے چلتے چلتے دوبارہ نہ آنے کو حاضر ہوا ہوں۔۔ جیہ کو یہ بتانا ہے کہ تعزیر ایسے لکھتے ہیں۔ :)
  12. ابن رضا

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    عمر بھائی مذکور جملے سے یاد آیا کہ بچے دو ہی اچھے ؟؟ کیا آپ نے بھی اسی محاورے پہ صدقِ دل سے اکتفا کیا ہوا ہے یا عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں۔۔۔:)
  13. ابن رضا

    انسان کی بنیادی ضروریات

    اور اس سے بھی بنیادی ضرورت یہ ہے کہ آکسیجن کے تصرف کے لیے جسمانی اعضا کا صحیح و سالم ہونا بے عیب ہونا ضروری ہے ورنہ اور جو کچھ بھی میسر ہو کسی کام کا نہیں
  14. ابن رضا

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    مزید یہ کہ اساتذہ ٔ اردو محفل فرماتے ہیں کہ تین لفظ ایسے ہیں جنہیں ہجائے کوتاہ شمار کرنا چاہیے جو کہ نہ، یہ، کہ ہیں تاہم لازم صرف "نہ" کے لیے قرار دیا گیا ہے اور وجہ یہ بیان کی جاتی ہے جن رموز پر اہل علم کا تصرف رہا ہو ان کی پیروی میں کوئی عار نہیں۔ لہذا یہ گنجائش موجود ہے کہ "یہ " اور " کہ"...
  15. ابن رضا

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    موسم کون سا اندرونی یا بیرونی یا دونوں ۔۔ اگر ایسا ہے تو پھر تو یہ خیال در خیال ہوا ناں؟؟؟
  16. ابن رضا

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    تاہم عنوان اس لڑی کا کچھ یوں ہونا چاہیے تھا کہ " ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے " ۔۔۔ پھر سب اپنے دل ک بھڑاس نکالتے اچھی طرح سے
  17. ابن رضا

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    لو گ عجیب نہیں ۔۔۔:) البتہ خیالات کی بابت فرما سکتی ہیں
  18. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    تو آپ نے جو استدلال پیش کیا ہے اس کو کیونکر مانا جائے میرے بھائی۔ اگر یہ شیر کے پنجے ہیں بقول آپکے تو پھر ان کو زمین پر ہونا چاہیے ۔۔اور اگر تصویر کا پس منظر زمین ہے تو پھر یہ طے ہے کہ سب جانوروں کو زمین پر باقاعدہ لٹا کر تصور بنائی گئی۔ اس لیے شیر کے پنجے پس منظر میں آ گئے :eek...
  19. ابن رضا

    تاروں سے میرا جام بھرو میں نشے میں ہوں

    مزمل شیخ بسمل صاحب ذرا قافیے پہ روشنی ڈالیں۔ اس غزل میں مجھے حرف روی کا اتحاد نہیں مل رہا کہیں؟؟ محمد اسامہ سَرسَری بھائی
  20. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    بس تو پھر بدلے کے لیے تیار رہیں۔ کینٹین بند ہو گئی تو کیا ہوا :)
Top