نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    اب ایسی بھی نوبت نہیں آئی
  2. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    جب لوگ قسماً اظہارِ خوشی فرمائیں تو اسی منزلت پہ فائض ہو جاتے ہیں
  3. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    کیا ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی رقیبوں کو ہنسے کا موقع دے دیا آپ نے ہم پہ
  4. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    ہاہا یہ غلطی لوگوں کو پکڑنی چاہئے تھی۔ آپ کے ہاتھ لگ گئی۔۔۔
  5. ابن رضا

    انسان کی بنیادی ضروریات

    میرا خیال ہے کہ انسان سے آپکی مراد شاید مسلمان ہے یہاں۔کیونکہ ایمان مسلم کے لیے پہلی شرط ہے، شاید مفصل و تعمیری مباحثے کے لیے سوال کو از ثرِ نو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ ہر انسان کی ذہنی سطح، مراتب، علم، معاشرت، مذہب، مسلک و دیگر ترجیحات کی بدولت بنیادی ضرورتوں کا تعین و حصول ممکن بنایا جاتا ہے۔...
  6. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
  7. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟:)
  8. ابن رضا

    ایک غزل امام عالی مقام کے نام،'' خوشبو حسینیت کی جو پھیلی ہوا میں ہے'' اصلاح، تبصرہ و تنقید کیلئے

    مر۔ ضے ۔ ی ۔۔۔ ۔۔ زی ۔ د ی۔ یت ۔ س ۔۔۔ ۔۔ ش ۔ فا ۔ اس ۔ د ۔۔۔ ۔۔ و َ۔ مِ ۔ہے ( یزیدیّت ) اس لیے خارج ہے تاہم مَرْض {مَرْض} (عربی) اسم نکرہ معانی (طب) ذہنی یا روحانی بیماری درست ہے۔ ر کا سکون جائز ہے سَرسَری بھائی
  9. ابن رضا

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    آخری بند اور ماقبل آخری بند کا مصرعِ آخر ایک ہی ہے، یقیناً یہ مختلف ہو گا، ٹائپو ہے ۔ درست درج ذیل ہے دلاوری میں فرد ہے، بڑا ہی شیر مرد ہے کہ جس کے دبدبے سے رنگ دشمنوں کا زرد ہے حبیبِ مُصطفیٰ ہے یہ، مجاہدِ خدا ہے یہ جبھی تو اس کے سامنے، یہ فوج گرد گرد ہے یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
  10. ابن رضا

    ۔۔۔کاش اُس کو بھی مرا ساتھ گوارا ہوتا۔۔۔ تو سرِ دشت مرے دل کو سہارا ہوتا

    ۔۔۔کاش اُس کو بھی مرا ساتھ گوارا ہوتا۔۔۔ تو سرِ دشت مرے دل کو سہارا ہوتا
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور اسے تخ مارے بھی کہا جاتا ہے
  12. ابن رضا

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    291 تشبیہ خُلق ۔ مشک ۔ کافور، نسیم سحر۔ بادِبہار،شمیم گل۔عطروغیرہ تشبیہ قہرو غضب۔ برق۔آتش۔بادسموم۔بادصرصر۔دوذخ۔صور۔قیامت۔ بادِخزاں۔ وغیرہ نوٹ:۔ اگر حرف تشبیہ مذکور ہوگاتو تشبیہ مرسل ہوگی۔ جیسے گھوڑا مثل برق کے ہے ۔ یہاں مثل حرف تشبیہہ موجود ہے۔ اس کے برعکس اگر حرفِ تشبیہ مذکور نہ ہو تو تشبیہ...
  13. ابن رضا

    سفر وادئ سوات کا

    بہت خوبصورت طرزِ تحریر اور تصاویر نے سونے پہ سہاگے کا کام کیا۔ نہایت قابلِ ستائش کاوش پہ مبارک باد
  14. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    چلیں اسی بہانے ہی سہی لوگوں نے اپنی غلطیوں کا اعتراف تو کیا ناں۔۔۔۔:)؎ اور ہاں پہیلی جیتی نہیں جاتی بوجھی جاتی ہے
  15. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    ملاح کا حقہ خالی ہوتا ہے ویسے آپس کی بات ہے نظر تو ہمیں بھی نہیں آئی تھی :)
  16. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    نسبتاً کہا جا سکتا ہے
  17. ابن رضا

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    ڈولفن اور وہیل
  18. ابن رضا

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین

    بالکل بجا فرمایا۔ مگر میں نے جو نقطہ اٹھانے کی سعی کی وہ شعر کا مضمون ہے کہ جس میں شاعرہ نے کہا کہ یزید کا نام صفحہ ہستی سے محو ہو گیا مگر میری لطیف سی گزارش یہ ہے کہ مصرع میں لفظ" نام " زائد ہے کیوں کہ یزید صفحہ ہستی سے مٹ گیا ہے مگر نام اس کا ابھی بھی موجود ہے بھلےہی منفی اندا ز میں۔ کیوں کہ...
Top