نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں

    سر جی آپکی حوصلہ افزائی میرے لئے مہمیز کا کام کرتی ہے جزاک اللہ خیرا
  2. مہ جبین

    ایاز صدیقی جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    سر جی بہت شکریہ آپکی تعریف سے ایسا حوصلہ ملتا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے میرے کلام کی تعریف ہورہی ہو آپکی حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    واقعی یہ اشعار بہت عمدہ ہیں کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ خوش رہو سدا
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی یوں تو ہر اک پھول میں تھا رنگِ رخسارِ چمن

    بے شک ناناجی کا کلام بہت عمدہ ہے کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ جزاک اللہ سر جی
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی درِ آقا پہ شب و روز کی زنجیر نہیں

    سر نعت کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں جزاک اللہ
  6. مہ جبین

    ایاز صدیقی شاعر بنا ہوں مدحتِ خیرالبشر کو میں

    شاعر بنا ہوں مدحتِ خیرالبشر کو میں "سمجھا ہوں دل پذیر متاعِ ہنر کو میں" چشمِ خیال میں ہیں مدینے کے بام و در دل میں بسا رہا ہوں بہشتِ نظر کو میں پہنچوں میں اُڑ کے ، در پہ بلائیں اگر حضور تکلیفِ رہنمائی نہ دوں راہبر کو میں روزِ ازل ، خطِ شبِ اسرا ، فرازِ عرش ترتیب دے رہا ہوں عروجِ بشر کو...
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردش میں ہے فلک نہ زمیں پیچ و تاب میں

    گردش میں ہےفلک نہ زمیں پیچ و تاب میں کتنا سکوں ہے شہرِ رسالت مآب میں طے کر رہا ہوں راہِ مدینہ بہ رخشِ خواب "نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں " عشقِ محمدی نے مِری رہنمائی کی کب سے بھٹک رہا تھا جہانِ خراب میں ضوبار ہیں نقوشِ کفِ پائے مصطفےٰ تاروں میں ، کہکشاں میں ، مہ و آفتاب میں...
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبینِ مہ و مہر خم دیکھتے ہیں محمد کی مدحت متاعِ سخن ہے ہم انوارِ لوح و قلم دیکھتے ہیں سلامت دمِ آرزوئے محمد کہ آباد دل کا حرم دیکھتے ہیں ہم اہلِ نظر ہر نفس لوحِ دل پر وہ اسمِ گرامی رقم دیکھتے ہیں ضیا بار ہے دل میں عشقِ محمد فروزاں چراغِ حرم دیکھتے...
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی یوں تو ہر اک پھول میں تھا رنگِ رخسارِ چمن

    یوں تو ہر اک پھول میں تھا رنگِ رخسارِ چمن اک گلابِ ہاشمی ہے صرف شہکارِ چمن آپ کی مرضی جسے چاہیں مدینے میں بلائیں یعنی ہر غنچہ نہیں ہوتا سزاوارِ چمن حلقہء خوابِ نظر ہے سبز گنبد کا خیال "سرو ہے باوصفِ آزادی گرفتارِ چمن " ہے تصور میں مدینے کی گلاب افشاں بہار میرے دروازے تک آپہنچی ہے دیوارِ...
  10. مہ جبین

    ایاز صدیقی درِ آقا پہ شب و روز کی زنجیر نہیں

    درِ آقا پہ شب و روز کی زنجیر نہیں یہ وہ منزل ہے جہاں وقت عِناں گیر نہیں جالیاں ، قصرِ سرِ عرش کے دروازے ہیں گنبدِ سبز سے اونچی کوئی تعمیر نہیں روز آتی ہے عیادت کو نسیمِ طیبہ کون کہتا ہے مِری آہ میں تاثیر نہیں وہ برابر مِری جانب نگراں رہتے ہیں حادثاتِ متواتر سے میں دل گیر نہیں للہ...
  11. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ اللہ تمہاری دلی مرادوں کو پورا فرمائے آمین
  12. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کاشکر ہے بیٹا اللہ تم کو ہر بلا و مصیبت سے محفوظ رکھے آمین
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی روح طیبہ کی فضا میں ہے مَرے تن میں نہیں

    روح طیبہ کی فضا میں ہے مِرے تن میں نہیں "کون کہتا ہے مِری پرواز گلشن میں نہیں " آپ کے صدقے میں سب کچھ دے دیا اللہ نے کونسی نعمت مِرے بھرپور دامن میں نہیں ہے محیطِ ہر دوعالم سبز گنبد کی بہار کونسا منظر مِرے آقا کے مسکن میں نہیں آپ کے اوصاف لفظوں میں بیاں کیسے کروں اتنی گنجائش ابھی توصیف کے...
  14. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مقدس میں بالکل ٹھیک ہوں تمہارا پاؤں اب کیسا ہے؟
  15. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس کیا حال ہے؟
  16. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ ایک پلیٹ پلیز۔۔۔۔۔۔۔:heehee:
  17. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ پپو بھائی سب خیریت ہے ، سب اچھا ہے دعائیں ہیں آپ سب کی
Top