نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں

    عاطف بٹ ، ناعمہ عزیز اور سعداللہ بھائی سب کا نعت کو پسند کرنے کا بہت شکریہ جزاکم اللہ
  2. مہ جبین

    اکثر چپ چاپ رات کو

    اچھی کاوش ہے عینی
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں

    نانا جی (ایاز صدیقی ) کی نعتوں کا مجموعہ ہے "ثنائے محمد" صلی اللہ علیہ وسلم اُسی میں سے کاپی کرتی رہتی ہوں آپ کا نعتوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ بھائی جزاک اللہ
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    عاطف بٹ ، حسان خان اور سعداللہ بھائی آپ سب کا نعت کی پسندیدگی کا شکریہ جزاکم اللہ
  5. مہ جبین

    تعارف محمد زید مصطفیٰ

    اردو محفل میں خوش آمدید
  6. مہ جبین

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    ماشاءاللہ کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پندرہ ہزار مراسلوں میں سے ۔۔۔۔۔ " ہی ہی ہی ہی " اور :):):):):):) کتنے مراسلوں میں ہونگے؟؟؟؟؟ :applause::applause: پیاری بیٹی مقدس کو پندرہ ہزار کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد :rose::zabardast1:
  7. مہ جبین

    پاکستان میں ایک عظیم اسلامی سکالر علامہ محمد ارشد القادری

    علامہ صاحب بلا شبہ ایک عظیم شخصیت ہیں اللہ انکے علم ، عمل، عمر مال و منال ، رزق روزگار اور اولاد میں برکتیں عطا فرمائے اور ہم سب کو ان سے اکتسابِ فیض کی توفیق عنایت فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    اس نظم میں کس قدر بہترین انداز میں اللہ اور بندے کے تعلق کو واضح کیا گیا ہے وہ لوگ جو اللہ کی حی و قیوم صفات کے انکاری ہیں کاش اس کو پڑھ کر انکے دل کی آنکھیں کھل جائیں زبردست کلام ہے نیرنگ خیال بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا
  9. مہ جبین

    آپ کون ہیں..........................................؟

    شہیدِ خندہء گل ہیں ، قتیل گریہء شبنم سرِ گلزارِ ہستی ہم نہ ہنستے ہیں نہ روتے ہیں
  10. مہ جبین

    پیاری ماں تو کیوں روتی ہے از ارشاد عرشی ملک

    بہت ہی زبردست اور عمدہ کلام ہے شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ نیرنگ خیال
  11. مہ جبین

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! عاطف بٹ بھئی واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔بہت ہی :zabardast1: کارکردگی یعنی کہ ابھی پورا ایک مہینہ بھی نہیں ہوا اور اتنی کم مدت میں ایک ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل کرلیا :a6: اسی رفتار سے دوڑتے رہے تو جلد ہی ہزاروں کا سنگِ میل عبور کر لیں گے انشاءاللہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آتے ہی نئے...
  12. مہ جبین

    رضا نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے

    نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے عجب اُس کے گل کی بہار ہے کہ بہار بلبلِ زار ہے نہ دلِ بشر ہی فگار ہے کہ مَلَک بھی اس کا شکار ہے یہ جہاں کہ ہژدہ ہزار ہے جسے دیکھو اسکا ہزار ہے نہیں سر کہ سجدہ کناں نہ ہونہ زباں کہ زمزمہ خواں نہ ہو نہ وہ دل کہ اس پہ تپاں نہ ہو نہ وہ سینہ جس کو...
  13. مہ جبین

    رضا اشارے سے چاند چیر دیا ، چھپے ہوئے خور کو پھر لیا

    ذنوبِ فنا عیوب ہبا قلوب صفا خطوب روا یہ خوب عطا کروب زُواپئے دل و جاں تمہارے لئے نہ جن و بشر کہ آٹھوں پہرملائکہ در پہ بستہ کمر نہ جبہ و سر کہ قلب و جگرہیں سجدہ کناں تمہارے لئے نہ روحِ امیں نہ عرشِ بریں نہ لوحِ مبیں کوئی بھی کہیں خبر ہی نہیں جو رمزیں کھلیں ازل کی نہاں تمہارے لئے کمالِ مہاں...
  14. مہ جبین

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    اللہ پاک ناگہانی آفات و حادثات سے سب کو محفوظ و مامون رکھے پتہ نہیں ایسی جگہوں پر بروقت حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کئے جاتے ایسے کتنے ہی حادثات ہوچکے ہیں اور کتنی ہی قیمتی جانیں اسمیں ضائع ہو جاتی ہیں یا کچھ لوگ ہمیشہ کے لئے معذور ہوجاتے ہیں اور اعلیٰ حکام غفلت کی نیند سوتے رہتے ہیں کب جاگیں...
  15. مہ جبین

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    ماشاءاللہ بیٹا پڑھتی رہا کرو ، سدا بہار کلام ہے جب پڑھو گی لطف آئے گا انشاءاللہ جزاک اللہ
  16. مہ جبین

    کیا کسی کو 11 ستمبر یاد نہیں؟؟؟

    تجھ سے بچھڑ کر زندہ ہیں اے قائد بہت شرمندہ ہیں
  17. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہوگئیں

    نعت کی پسندیدگی کے لئے بیحد نوازش جزاکم اللہ خیراً
Top