نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی اب زمانے سے کوئی شکوہء بیداد نہیں

    حسیب نذیر گِل اور عاطف بٹ نعت پسند کرنے کا بہت شکریہ جزاکم اللہ
  2. مہ جبین

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    آپ سب کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک ہم سب کو فیضانِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ عطا فرمائے آمین جزاکم اللہ خیراً
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ حسیب بیٹا جزاک اللہ
  4. مہ جبین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اب میں زیادہ بزمِ سخن میں ہی کام کرتی رہتی ہوں چلیں اب آپ لوگ اتنے خلوص سے کہہ رہے ہیں تو کبھی کبھی ادھر بھی چکر مار لیا کروں گی
  5. مہ جبین

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    "وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں " امجد اسلام امجد کے اس شعر کا دوسرا مصرعہ میرے ذہن میں نہیں آرہا کسی کو یاد ہو تو لکھ دے
  6. مہ جبین

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ماشاءاللہ اب تو مقدس بھی برسات کے کیل کانٹوں سے لیس ہو کر میدان میں کود پڑی ہیں :) ہوشیار خبردار:)
  7. مہ جبین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں تبسم بہت شکریہ کہ مجھے اتنے دنوں سے تم یاد کر رہی تھیں میں گپ شپ کارنر میں ذرا کم ہی جاتی ہوں نا اس لئے تم سے بات نہیں ہو پاتی
  8. مہ جبین

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    مزہ برسات کا چاہو تو اِن آنکھوں میں آبیٹھو سپیدی ہے ، سیاہی ہے ، شفق ہے ، ابرِ باراں ہے
  9. مہ جبین

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    قرۃالعین اعوان اور محمد بلال اعظم بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں
  10. مہ جبین

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    واہ محمد احمد بھائی برسات کے موضوع پر بڑے اچھے اشعار کا ذخیرہ ہے آپ کے پاس
  11. مہ جبین

    ساغر صدیقی : موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا

    موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے سبحان اللہ بہت خوب ، بہت عمدہ نعتیہ کلام ماشاءاللہ
  12. مہ جبین

    بے روزگاری کی وجوہات

    :haha: :jokingly: واہ نیرنگ تیری دور اندیشیاں:laugh: تجھے سلام:hatoff:
  13. مہ جبین

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لئے فرشتے خِدَم رسولِ حشم تمامِ اُمم غلامِ کرم وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے لئے کلیم...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    بہت شکریہ سر جی ! آپ کا حسنِ ذوق ہے جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہوگئیں

    آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہوگئیں بزمِ جاں میں پیار کی شمعیں فروزاں ہوگئیں آپ کی کملی سے پھوٹی ایک لاہوتی کرن ہر طرف انوار کی پَریاں پَر افشاں ہوگئیں اللہ اللہ آپکے نقشِ قدم کی برکتیں سجدہ گاہِ قدسیاں طیبہ کی گلیاں ہوگئیں جنتِ تخیل میں گویا دبستاں کھل گیا میں ہُوا مدحت سرا ، حوریں ثنا...
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں

    نعت کو پسند کرنے کا بہت شکریہ جزاکم اللہ
  17. مہ جبین

    ایاز صدیقی شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں سرکار کا کرم ہے کہ مضطر نہیں ہوں میں شہرِ جمال میں بھی نہ اڑ پاؤں تیرے ساتھ موجِ ہوا ! اب ایسا بھی بے پر نہیں ہوں میں طیبہ کے دشت و راغ بھی جنت بدوش ہیں منّت پذیرِ گنبدِ بے در نہیں ہوں میں صد شکر میں گدائے شہِ مشرقین ہوں دارا و کیقیا و سکندر نہیں ہوں...
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں

    ہم جو تمہیدِ ثنا باندھتے ہیں ایک اُمّی کی عطا باندھتے ہیں ہم کہاں ا ور کہاں نعتِ رسول "ہم بھی اک اپنی ہوا باندھتے ہیں " مرحبا حسنِ قِدم کی مدحت روز مضمون نیا باندھتے ہیں تابِ خورشیدِ رسالت کی قسم ہم تو سورج کو دیا باندھتے ہیں مدحِ آقا میں حریمِ دل کو خلوتِ غارِ حرا باندھتے ہیں...
Top