نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    تمہیں عبداللہ کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہے کیا؟
  2. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    انشاءاللہ ہم دیکھیں گے کہ اسی ٹیڑھے انسان سے ایک اچھا اور نیک انسان سامنے آئے گا میرا دل کہتا ہے کہ جو اپنے آپ کو ظاہر نہیں کرتا وہی اصل میں نیک ہوتا ہے اور جو اپنے آپ کو نیک اور پارسا ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے وہیں کچھ خرابی ضرور ہوتی ہے ہر ایک پر یہ فارمولہ لاگو نہیں ہوتا لیکن اسّی فیصد...
  3. مہ جبین

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    ماشاءاللہ محمد وارث بھائی بھی میدان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
  4. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    اچھی بات ہے کہ اپنی فراغت کے بہانے یہاں آکر ہم کو اپنی باتوں سے محظوظ ہونے کا موقع دیتے ہو ویسے مجھے فوجی لوگ بہت اچھے لگتے ہیں اور انکو دیکھ کر اپنے وطن کی محبت میں مزید اضافہ ہوتا ہے کہیں کہیں تمہارے خیالات سے اتفاق نہیں ہوتا لیکن کہیں کہیں تم مجھے ایک اچھے انسان نظر آتے ہو اللہ تمہارے باطن...
  5. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    مجھے خوشی ہے کہ اس فورم میں ہمارا پاکستانی بھائی بڑا متحرک ہوگیا ہے اب ڈر نہیں کہ ہمارے فوجی بھائی اپنے محاذ پر ڈٹے ہوئے ہیں ماشاءاللہ :)
  6. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    :heehee:
  7. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    جب بھی فوجی بھائی اقتدار میں آتے ہیں اس طرح کی فرض شناسی کا مظاہرہ کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟:heehee:
  8. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    یہ پاکستانی بھی بڑا بھولا ہے ناں ۔۔۔۔ ہر معاملے کو فوجی قانون کی عینک لگا کر نہیں دیکھتے ہیں اس لئے کہ جمہوریت ہے آمریت نہیں اور بے نظیر کے بقول جمہوریت بہترین انتقام ہے لہٰذا یہ بہترین انتقام ہم پر گذشتہ 5 سال سے مسلط ہے اور اس انتقام کے تحت ہر شریف شخص کا یہی حال ہوتا ہے :(
  9. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    چھوٹاغالبؔ سے درخواست ہے کہ اب پردے سے باہر تشریف لے آئیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا :heehee: ہمیں یقین ہے کہ آپ ایک شریف النفس انسان ہیں کوئی چور نہیں ۔۔۔۔:) ویسے اس ملک میں تو " بڑے بڑے چور " آزاد گھوم رہے ہیں پہلے انکو پکڑ کے بند کیا جائے تاکہ چھوٹے چھوٹے چور خود ہی ختم ہو جائیں...
  10. مہ جبین

    شکریہ باباجی

    شکریہ باباجی
  11. مہ جبین

    میرا جی ایک تضاد --- کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد

    بہت خوب کلام طارق شاہ بھائی
  12. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    ہاہاہاہاہا ویسے میرا سے کوئی ڈھنگ کی بات کی امید بھی نہیں رکھی جاسکتی ناں ۔۔۔۔۔:laughing:
  13. مہ جبین

    ہجرِ سرکار میں اے دیدہء نم کھل کے برس...... ایک دو اشک کی برسات سے کیا ہوتا ہے

    ہجرِ سرکار میں اے دیدہء نم کھل کے برس...... ایک دو اشک کی برسات سے کیا ہوتا ہے
  14. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    لو یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟؟؟ چور بھی تو انسان ہوتے ہیں ، ان کا بھی دل ہے آخر ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس محفل کے دروازے تو سب کے لئے کھلے ہیں :biggrin: اب کسی کو کیا پتہ ۔۔۔۔۔۔۔ کہ کون داخل ہورہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔:heehee:
  15. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    ویسے تو زندگی میں بہت سے مقامات ایسے آتے ہیں جہاں ہم صرف جھوٹ کا سہارا لیکر اپنے خلاف بننے والی فضا کو اپنے موافق بڑی عمدگی سے کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ہیں ناں ؟؟؟ بس بر وقت اور بر محل ذہانت کو استعمال کرنے کی بات ہے پھر دیکھو کہ سچا جھوٹا کیسے بنتا ہے؟؟؟ اور جھوٹا سچا کیسے؟؟؟؟ جیسے کہ پروین شاکر کا...
  16. مہ جبین

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    کُھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی کانٹوں سے کبھی پُھول کی مہکار نہ مانگو واہ واہ کیا بات ہے قتیل شفائی کی بہت خوب نظرِ انتخاب ہے باباجی
  17. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    سیکھنے والے تو ہر واقعے سے کوئی نہ کوئی سبق لے ہی لیتے ہیں بھائی سو میں نے سوچا کہ شاید چور بھائی کی اس طرف نظر نہیں گئی ہوگی تو میں ہی بتادوں انکو ۔۔۔۔۔:lol: تاکہ آئندہ کے لئے آسانی رہے۔۔۔۔۔۔:laughing:
  18. مہ جبین

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ کاشفی بہت بہت پیاری بیٹی ہے آپکی اللہ پاک دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں اور کامیابیوں سے مالامال فرمائے اور والدین کے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
  19. مہ جبین

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    ہاہاہاہاہا چھوٹاغالبؔ اور کچھ ہو نہ ہو اس طرح سے تو چوروں کو ایک عمدہ سی " ٹپ " مل گئی ہے کہ کس طرح ذہانت سے پانسہ پلٹا جاسکتا ہے اپنی طرف آئی مصیبت کو دوسرے کی طرف منتقل کرنا کتنا سہل ہے بڑی عمدگی سے چور نے اپنے گلے میں پڑنے والا پھندا دوسرے کے گلے میں ڈل دیا ۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ واہ چور کی...
  20. مہ جبین

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    یوسف ثانی بھائی ! ہندو پنڈت کی یہ نظم مسلمانوں کے ایک بڑے گروہ کو تضحیک ، تمسخر اور تحقیر کا نشانہ بنارہی ہے ، اور آپ کا اسکو پوسٹ کرنا یوں ظاہر کرتا ہے کہ آپ بھی اسکے "نادر و نایاب خیالات " سے پوری طرح متفق ہیں ایسے میں اگر کوئی مسلمان اٹھ کر اسکی مخالفت میں کچھ بات کرے گا تو پھر محفل کے...
Top