نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہوکر

    گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہوکر رہ گئی ساری زمیں عنبرِسارا ہوکر رُخِ انور کی تجلی جو قمر نے دیکھی رہ گیا بوسہ دہِ نقشِ کفِ پا ہوکر وائے محرومیء قسمت کہ میں پھر اب کی برس رہ گیا ہمرہِ زوّارِ مدینہ ہوکر چمنِ طیبہ ہے وہ باغ کہ مرغِ سدرہ برسوں چہکے ہیں جہاں بلبلِ شیدا ہوکر صرصرِ دشتِ مدینہ...
  2. مہ جبین

    بغداد کا مے خانہ

    اویس میرا خیال ہے کہ اس بیکار موضوع کو یہاں سمیٹ دینا بہتر ہے کیا خیال ہے؟
  3. مہ جبین

    گرچہ ہیں بے حد ٖقصور تم ہو عفوّ و غفور .................بخشدو جرم و خطا ، تم پہ کروڑوں درود

    گرچہ ہیں بے حد ٖقصور تم ہو عفوّ و غفور .................بخشدو جرم و خطا ، تم پہ کروڑوں درود
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کی یاد تھی بس آپ کے بیمار کے پاس

    نعت پسند کرنے کا بہت شکریہ عاطف بٹ سدا خوش رہیں
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی جادہء مدینہ ہے اور کارواں اپنا

    بہت شکریہ عاطف بٹ خوش رہیں
  6. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کی یاد تھی بس آپ کے بیمار کے پاس

    نعت پسند کرنے کا شکریہ بھائی
  7. مہ جبین

    تبصرےآں دی تھاں

    نیرنگ خیال ! بابا بلھے شاہ سرکار رحمۃاللہ علیہ کا کلام تو ہے ہی بہت زبردست ، پھر تم نے اسکا ترجمہ اور تشریح بھی بہت خوب لکھی ہے ماشاءاللہ اس تھریڈ میں سرائیکی اور پنجابی میں تبصرے ہورہے ہیں ایسے میں ایک میں ہی اردو میں لکھ رہی ہوں ، بڑا عجیب سا لگ رہا ہے اب میں صرف پڑھوں گی اور پھر پسند یا...
  8. مہ جبین

    مجاز نظم ۔ کیوں ۔ اسرار الحق مجازؔ

    بہت درد بھری لیکن عمدہ نظم۔۔۔!
  9. مہ جبین

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    بہت عمدہ اور بہترین حجاب کے معاملے میں ایک مسلمان عورت کے بہت بہت خوبصورت خیالات بے شک ہمیں اپنے مذہب کی اعلیٰ اقدار پر فخر ہے
  10. مہ جبین

    بے حد حسین اور دلفریب موسم

    بے حد حسین اور دلفریب موسم
  11. مہ جبین

    انشاءاللہ

    انشاءاللہ
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    نہیں میرے کی بورڈ میں یہ آپشن نہیں آرہا میں نے ابھی اسی طرح لکھ کے دیکھا لیکن ایسا کرنے سے تو ایک چوکور خانہ بنا ہوا آتا ہے
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کی یاد تھی بس آپ کے بیمار کے پاس

    آپکی یاد تھی بس آپکے بیمار کے پاس کون آتا کسی گرتی ہوئی دیوار کے پاس غمِ دنیا، غمِ عقبےٰ، غمِ ہجراں ، غمِ دل میرے ہر دکھ کی دوا ہے مِرے سرکار کے پاس ایک امیدِ کرم ، ایک شفاعت کا یقیں یہ دوآئینے ہیں بے چہرہ گنہگار کے پاس فرقتِ سرورِ دیںمیں ہیں گہر بار آنکھیں دولتِ درد بہت ہے دلِ نادار کے...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    ٹائپو کی نشاندہی کرنے کے لئے بہت مشکور ہوں @محمدبلال اعظم اچھا یہ بتاؤ کہ یہ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پاک کے ساتھ درود لکھا جاتا ہے وہ کہاں سے ایسا ٹائپ ہوتا ہے میں نے کافی ڈھونڈا مگر کہیں یہ آپشن نظر نہ آیا ؟
  15. مہ جبین

    اوعلیکم السلام فرھت ! ذاتی پیغام میں ارر آنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟ سمجھ میں نہیں آرہا ؟ جزاک...

    اوعلیکم السلام فرھت ! ذاتی پیغام میں ارر آنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟ سمجھ میں نہیں آرہا ؟ جزاک اللہ فرحت . بس یہ سلسلہ جاری رکھ سکو تو بہت اچھا ہو جب بھی جتنی بار بھی پڑھو تو اکٹھی گن کر مجھے بتا دینا ہفتے میں ایک بار مجھے بتا دیا کرو اللہ تم کو دین دنیا میں سرخرو کرے آمین
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی کبھی تو ہونگے مِرے رہنما براہِ حجاز

    کلام پسند کرنے پر بہت ممنون ہوں زبیر بھائی جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    ایاز صدیقی شاہدِ کبریا ہیں چارہ ساز

    نعت پسند کرنے کا بہت شکریہ
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    آپکی عزت افزائی اور دعاؤں کے لئے بہت مشکور ہوں
  19. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردِ رہِ مدینہ کے قابل نہیں رہا

    بہت شکریہ باباجی نعت کی پسندیدگی کے لئے جزاک اللہ
Top