نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا

    بہت شکریہ بھائی جزاک اللہ
  2. مہ جبین

    رضا سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا

    محمد وارث بھائی آپکی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے مجھے یہاں میں نے اوپر رضا لکھنے کے بجائے بے دھیانی میں ایاز صدیقی کا نام ڈال دیا ہے پلیز مدون کردیں جزاک اللہ خیراً
  3. مہ جبین

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    محمد وارث بھائی کے لئے بہت ساری دعائیں اور حسیب تمہارا بھی بہت شکریہ کہ تم نے میری تجویز کو توجہ کے قابل سمجھا جزاک اللہ ہم سب کی طرف سے اس عظیم غازی کو سلامِ عقیدت اور " سیلیوٹ "
  4. مہ جبین

    رضا سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا

    سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا دل تھا ساجد ، نجدیا پھر تجھ کو کیا بیٹھتے اٹھتے مدد کے واسطے یارسول اللہ کہا پھر تجھ کو کیا یا غرض سے چُھٹ کے محض ذکر کو نامِ پاک ان کا جَپا پھر تجھ کو کیا بے خودی میں سجدہء در، یا طواف جو کیا اچھا کیا پھر تجھ کو کیا اُن کو تملیکِ ملیک اَلملک سے مالکِ...
  5. مہ جبین

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    حسیب نذیر گِل بیٹا ! ایک گذارش ہے تم سے کہ اس دھاگے کا نام آئیے ایسے "غازیوں " کو سیلیوٹ کرتے ہیں ہونا چاہئے تھا اگر مناسب سمجھو تو منتظمین سے کہہ کر مدون کروالو کیونکہ ایسے عظیم سپاہی کو غازی کہہ کر اسکی عزت افزائی کرنا ہی زیب دیتا ہے
  6. مہ جبین

    یارب مجھے عطا ہوں مدینے کے روز و شب ..........صبحِ وطن ہے خندہء دنداں نما مجھے

    یارب مجھے عطا ہوں مدینے کے روز و شب ..........صبحِ وطن ہے خندہء دنداں نما مجھے
  7. مہ جبین

    عشقِ رسول ایاز خدا سے سوا نہ مانگ

    عشقِ رسول ایاز ! " خدا سے سوا " نہ مانگ جو قابلِ قبول نہ ہو وہ دعا نہ مانگ آقا کی اک نظر ہی بہت ہے تِرے لئے اے قلبِ کم عیار ! طلب سے سوا نہ مانگ ملتا ہے اُن کے در سے تو بن مانگے بے بہا اے کم سواد ! مدحِ نبی کا صلہ نہ مانگ موجِ ہوا سے خاکِ مدینہ طلب نہ کر اے دل جنابِ خضر سے آبِ بقا نہ مانگ...
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک یہ مکاں بیٹھ نہ جائے کہیں گھر ہونے تک مجھ کو آئینہ بنایا ہے مِرے آقا نے سنگ تھا میں ، نگہِ آئینہ گر ہونے تک آپ سب جانتے ہیں ، آپ سےپنہاں کیا ہے کیسے گزری ہے شبِ ہجر ، سحر ہونے تک مجھ کو آجائے گا مدحت کا سلیقہ آخر وہ چھپالیں گے مِرے عیب ہنر ہونے تک دیکھیں...
  9. مہ جبین

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    اللہ اکبر ۔۔۔۔۔ کوئی الفاظ سپاہی مقبول حسین کی زندگی کے اس بے مثال جراءت و بہادری کے کارنامے کو کماحقہ خراجِ تحسین پیش نہیں کر سکتے لگتا ہے کہ تمام الفاظ یہاں آکر ختم ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کے عظیم جذبہء حب الوطنی کے بدلے ان کو دنیا و آخرت کی تمام دولتوں سے مالامال فرمائے اور ہماری...
  10. مہ جبین

    رضا گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہوکر

    عاطف بٹ اور قرۃالعین اعوان بہت شکریہ نعت کی پسندیدگی کا جزاک اللہ
  11. مہ جبین

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    ماشاءاللہ نیرنگ خیال اچھا لگا ترجمے کے ساتھ پڑھنا بہت گہرا طنز ہے اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  12. مہ جبین

    صرف سچ بیتیاں

    باباجی مجھے تو معاف رکھو ۔۔۔۔۔ (معذرت کے ساتھ )
  13. مہ جبین

    رضا وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا

    وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا ہمیں بھیک مانگنے کو تِرا آستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تمِہیں حاکمِ برایا تمِہیں قاسمِ عطایا تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ خطایا کوئی تم سا کون آیا وہ کنواری پاک مریم وہ نَفَختُ فیِہ کا دَم ہے عجب نشانِ اعظم، مگر آمنہ کا جایا وہی سب سے افضل آیا یہی...
  14. مہ جبین

    تبصرےآں دی تھاں

    ہاں سچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-o اب اتنا بھی نہ سمجھوں گی کیا؟؟:hypnotized:
  15. مہ جبین

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    بھائی نیرنگ خیال ! اب اسکا ترجمہ بھی کردو مہربانی ہوگی
  16. مہ جبین

    تبصرےآں دی تھاں

    جے سچ آکھنڑ بغاوت ہےِ بغاوت ناں ہےِ شاکر دا چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میڈے خیمے جلا ڈیوؤ بہت زبردست
  17. مہ جبین

    کیا رحمتیں ہیں لطف میں پھر بھی کمی نہیں ................. کرتے رہے ہیں حکم سے ہم عمر بھر خلاف

    کیا رحمتیں ہیں لطف میں پھر بھی کمی نہیں ................. کرتے رہے ہیں حکم سے ہم عمر بھر خلاف
  18. مہ جبین

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ مسلمان اپنے مذہبی اقدار و روایات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ثابت کرنے پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں اور بہت زور و شور سے اس کی مخالفت میں بیانات دینا شروع ہوجاتے ہیں مکھی کا کام ہے غلاظت تلاش کر کے اس پر بیٹھنا ، تو کچھ لوگ جو آٹے میں نمک کے برابر ہیں ، یہ کام...
Top