نتائج تلاش

  1. عثمان

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    مجھے کسی زبان سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ مجھے طلبا کے کسی خاص مضمون پڑھنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :)
  2. عثمان

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے بچوں کو ایسے سکول میں ضرور داخل کریں گی جس کا ذریعہ تعلیم پنجابی ہو۔ جہاں تمام مضامین پنجابی میں پڑھے جاتے ہوں اور سب پنجابی بولتے ہوں۔ بالکل اسی طرح دوسرے لوگوں کو بھی حق حاصل ہو کہ وہ اپنی اولاد کے لیے پنجابی کی بجائے اردو یا انگریزی ذریعہ تعلیم کا انتخاب کریں۔
  3. عثمان

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    نکتہ عطاکنندہ ایک بار پھر۔۔ اردو محفل۔۔ جیسا کہ نام سے واضح ہے کہ اردو محفل ہے۔ اس کا مقصد انگریزی ، پنجابی ، پشتو، دراوڑی ، ہندی ، تامل ، چینی یا جاپانی وغیرہ کی ترویج نہیں بلکہ اردو اور صرف اردو کی ترویج ہے۔ انگریزی جیسی زبان اپنی ترقی اور ترویج میں اردو کے ایک چھوٹے سے فورم کی محتاج نہیں کہ...
  4. عثمان

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    ناصرف یہ کہ اس زبان کا مقام خود پنجاب کے شہروں کے تعلیم یافتہ طبقہ میں اکثروبیشتر اسی مقصد تک محدود ہے بلکہ یہاں محفل پر بھی اردو مکالمہ میں پنجابی عموما اس وقت در آتی ہے جب جگت بازی اور مذاق مقصود ہو۔
  5. عثمان

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    میں نے یہ کہا کہ اردو زبان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اردومحفل کے مقاصد کو کیا خطرہ ہے اس بارے میں میری رائے واضح ہے۔ یہ محفل انٹرنیٹ اور یونیکوڈ میں صرف اردو کی ترویج کے لیے قائم کی گئی ہے۔ پنجابی یا کسی بھی دوسری زبان بولنے والے افراد کو برا لگے تو لگے۔
  6. عثمان

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    پنجابی جیسی زبان سے اردو زبان کو تو بظاہر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تاہم اس فورم میں اردو کے علاوہ پنجابی اور دیگر زبانوں کا بے جا اور بے محل استعمال اردو محفل کے مقاصد کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔
  7. عثمان

    امریکی فرینڈلی فائرنگ

    عراق اور افغانستان پر حملے کے وقت اور اس کے بعد بھی جتنی تعداد میں امریکی فوج زمین پر موجود رہی ہے ، امریکہ کے دیگر اتحادیوں کے سپاہ کی کل تعداد شائد اس کے آدھ بھی نہ ہوگی۔ لہذا یہ رائے کہ "زمین پر اس کے فوجی نہیں بلکہ اتحادی لڑتے ہیں" قطعی غلط ہے۔ اب یہ سوال کہ کیا وجہ ہے کہ نیٹو اتحادیوں کا...
  8. عثمان

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    محفل میں خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    اساتذہ کا عالمی دن مبارک ہو! :)
  10. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آپ کی موجودگی میں کسی دوسرے سپورٹر کی کیا ضرورت؟
  11. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    صحافی، سیاستدان، ٹی وی میزبان، گلوکار، کیتھولک پوپ، فوجی، سابق مس یونیورس۔۔۔ وہ سینکڑوں افراد، گروہ، تنظیمیں اور ادارے جن کے متعلق مغلظات لکھنا امریکی صدارتی امیدوار کا مشغلہ ہے۔
  12. عثمان

    رائےونڈ مارچ

    بلاشبہ سیاسی تحریک کسی معاشرے میں سیاسی شعور کی ایک علامت ہے۔ میری رائے میں عمران خان ان تحاریک میں عام لوگوں کی طرف سے ہدف تنقید اس وقت بنتا ہے جب وہ اکثر اوقات دھرنے اور منتخب سیاسی حکومت سے بے جا اور بے وقت استعفیٰ کا مطالبہ کرتا ہے۔
  13. عثمان

    زیک کی فوٹوگرافی

    دیر آید درست آید
  14. عثمان

    امریکی سیاست میں گدھا اور ہاتھی اتنے اہم کیوں؟؟؟ دلچسپ کہانی آپ بھی پڑھیئے

    امریکی انگریزی کے لیے کسی برطانوی سے بات کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
  15. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    پنجابی جگت باز اپنا فورم الگ سے ایجاد کریں۔ ورنہ اردو مکالمہ میں پنجابی داخل کرنے سے پرہیز کریں۔ اس فورم کے سبھی افراد انگریزی بھی سمجھتے ہیں۔ کیا خیال ہے اردو ترک کر کے انگریزی شروع کر دی جائے؟ یہاں آنے کا مقصد کیا ہے ؟ اس محفل کے مقاصد آخر کیا ہیں یہ اس قدر واضح ہے کہ اسے مزید واضح کرنا محال ہے۔
  16. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    میری رائے میں اردو کے علاوہ کسی اور زمرے کی یہاں گنجائش نہیں رکھنی چاہیے۔
  17. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اوپر تبصرہ دراصل دیگر محفلین کی وضاحت کے لیے تھا۔ ورنہ میں نے آپ سے کبھی کسی ڈھنگ کی بات کی توقع نہیں رکھی۔ میری طرف سے اتنے پر ہی اکتفا کیجیے۔
  18. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    یہ اردو محفل ہے۔ اردو کے کسی "کزن" کی محفل نہیں۔ اردو میں بات کی جائے۔ باقی شوق متعلقہ زمرہ جات میں پورا کیا جائے۔
  19. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    جی میرا اشارہ درحقیقت اسی طرف ہے۔ اور اسی لیے میں نے یہ سوال اس دھاگہ میں پوچھا ہے۔ :)
Top