اگر اردو زمرہ جات میں ہر ایسے مراسلے جس کے متن کا کثیر حصہ اردو کی بجائے کسی اور زبان میں ہو وہاں ان مراسلوں کو مسلسل ناپسندیدہ کی درجہ بندی عطا کی جائے تو کیا ایسا عمل "ٹرولنگ" تصور کیا جائے گا یا نہیں؟
ابن سعید
گوگل "پروکلنٹن" ہے ازخود ایک سازشی نظریہ ہے۔
یوٹیوب پر ویڈیو کوئی بھی اپ لوڈ کر سکتا ہے۔ الیکشن کے نزدیک ایسے سازشی نظریات بہت تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔
میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے۔ مراسلہ کلی طور پر آپ کی رائے کو مسترد کر رہا ہوتا ہے اور آپ کی متفق کی ریٹنگ وہاں موجود ہوتی ہے۔
ویسے جزوی طور پر مراسلے سے متفق ہونے پر پسندیدہ کی ریٹنگ بنتی ہے۔