نتائج تلاش

  1. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ملاحضہ کیجیے! :)
  2. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    پرچہ جمع کروانے پر کوئی ریٹنگ ہوتی تو یقیناً آپ اس پر بھی پرمزاح ہی کی ریٹنگ دیتے۔ باقی سنجیدہ ریٹنگ سنجیدگی سے نہیں تو اور کیسے دی جائے گی ؟
  3. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    آپ ان افراد میں شامل ہیں جو ریٹنگ دیتے وقت سنجیدگی سے کام نہیں لیتے۔ :)
  4. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ویسے ریٹنگ کی مثبت، منفی تقسیم اور درجہ بندی کی ضرورت ہی کیا ہے۔ ریٹنگ کا بنیادی مقصد تو محض یہ ہے کہ کسی مراسلے پر محفلین کیا رائے رکھتے ہیں۔
  5. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یہ فریضہ آپ محض کسی کے تبصرے کا اقتباس لے کر انجام دے سکتے ہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اس ریٹنگ کی مزید ریٹنگ کر سکتے ہیں۔
  6. عثمان

    میں، اردو اور اردو محفل

    سالگرہ مبارک! اور جتنا جلدی ہوسکے واپس تشریف لائیے۔ :)
  7. عثمان

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    بھلا ایک غیر معروف اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی حقیقت اور معیار پر کیا تبصرہ کیا جاسکتا ہے؟
  8. عثمان

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    کسی روزنامہ قدرت سے خبر شیئر کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟
  9. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    سوٹ ٹائی لگائے ، مسکراتے چہروں کے درمیان ہاتھ اٹھا اٹھا کر خوداعتمادی کے ساتھ اس نے کہا؛ موجودہ امریکی صدر۔۔ امریکی ہے! جیسے اس نے بہت بڑا پوائنٹ سکور کیا۔ بہت عقل وفہم کی بات کر ڈالی۔ ایسے جیسے بس اسی بات کا انتظار تھا۔ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ امریکہ جیسے عظیم ملک اور ایسے شاندار معاشرے میں...
  10. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    درست! اس لیے ریاضی کے پیچھے قرار دیا ہے۔
  11. عثمان

    کیا ہوا؟

    کیا ہوا؟
  12. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    صائمہ شاہ کی ریٹنگ سے مجھے ایسا لگا کہ انہوں نے اس مراسلے کو مزاح سمجھا ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ ریاضی علم کی وہ شاخ اور فکر کا وہ پہلو ہے جو اپنے اندر خالصتاً Aesthetic Pleasure رکھتا ہے۔ ایسے کہ بڑے سے بڑا فنون لطیفہ بھی اس کا موازنہ نہیں کرسکتا۔
  13. عثمان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    تبصرہ شائع کرنے کے بعد مٹا دینا۔
  14. عثمان

    تعارف اپنی تعریف!

    محفل میں خوش آمدید! :)
  15. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ہر قوم اپنے ہاں نسلی فسادات، جرائم ، سیاسی اورمعاشی بھونچا ل سے گذرتی ہے۔اس کے باوجود امریکی سیاسی ، دفاعی ، معاشی اور سماجی ۔۔ہر لحاظ سے ایک طاقتور ترین قوم کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔ جاپانیوں کے مقابلے میں امریکی قوم کا جو "تتر بتر" آپ کو نظر آرہا ہے وہ جاپان کے مقابلے میں امریکہ سے آنے والی...
  16. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یہ آپ کا فرض کیا گیا تصور ہے ورنہ اس کے رد میں کئی مثالیں دی جاسکتی ہیں۔ مثلا امریکہ میں نسلی اعتبار سے کئی اقوام بستی ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو امریکی قوم کا حصہ سمجھتے ہیں ۔ امریکی قوم کے مظبوط ہونے پر پر کسی کو شبہ نہیں۔ یہاں کینیڈا میں نسل اور زبان کے اعتبار سے کئی طبقات بستے ہیں لیکن یہ سب...
Top