نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    "سکوپ میں سے باہر نکالنے" سے سکوپ میں تو فرق آسکتا ہے تعریف اورتصور میں فرق نہیں آتا۔ مثلا بیشتر پاکستانی مسلمان قادیانیوں کو امت سے باہر تصور کرتے ہیں لیکن امت کے تصور سے دستبردار نہیں ہوتے۔ اسی طرح مسلمان اپنی تاریخ میں بہت سے مسلمان طبقات کو دائرہ اسلام سے اندر باہر کرتے رہے ہیں لیکن اس سے ان...
  2. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ کے خیال میں "قوم" کیا چیز ہے؟ یا کن عناصر کا مجموعہ ہونی چاہیے ؟
  3. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    اگر ایسا ہے تو پاکستان میں طلباء کی ایک تعداد ریاضی سے کبھی متعارف ہی نہیں ہوسکی۔ بیشتر لوگ حسابیات (Arithmetic ) کو ہی کل ریاضی سمجھتے ہیں۔
  4. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یہ آپ نے محض مختلف مسلم اقوام کے مابین معروضی اختلافات گنوائے ہیں۔ امت کے تصور میں فرق کو واضح نہیں کیا۔ آپ کو یہ فرق تو پاکستان کے مختلف صوبوں میں بسنے والی اقوام میں بھی مل جائے گا۔ دوبارہ کوشش کریں۔ امہ کا تصور پاکستانیوں کا تراشہ ہوا نہیں ہے۔ اس کاسکوپ مختلف طبقات میں مختلف ہوسکتا ہے لیکن یہ...
  5. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ہندوستان مختلف اقوام کامجموعہ رہا ہے۔ ان مختلف اقوام میں مسلمان اپنے آپ کو ایک ہندستانی قوم تصور کرتے رہے ہیں۔ یہ صرف برصغیر میں منفرد نہیں بلکہ اس کی مثال دیگر دنیا میں بھی موجود ہے۔ اور یقینا مذہب ، نسل ، زبان اور ثقافت وغیرہ کسی قوم کی جداگانہ شناخت ترتیب دینے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
  6. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    مختلف ممالک کے مسلمانوں کے ہاں امہ کا تصور پاکستانیوں کے برعکس کیسے مختلف ہے مثال اور تفصیل کے ساتھ واضح کریں۔
  7. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کوئی فرد کسی تصور سے لگاؤ محسو س کرے نہ کرے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اصطلاح اپنے معنی ، تصور اور تمام تر جزویات کے ساتھ ہر ایک کے ہاں منفرد ہے۔
  8. عثمان

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    محفل میں خوش آمدید! محفل میں اپنا تعارفی دھاگہ ضرور کھولیے۔ :)
  9. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    مسلمان اپنے لیے قوم کی بجائے اُمہ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں جو معنویت کے اعتبار سے قوم سے بالاتر اصطلاح ہے۔
  10. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ایک کیا تھا ؟ ریاست ؟ معاشرہ ، یا ثقافت ؟ ہندوستان اپنی بیشتر تاریخ میں شاذ ہی ایک ریاست کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس میں تہذیب وثقافت کا اس قدر تنوع رہا ہے کہ اسے ایک معاشرتی اکائی سمجھنا درست نہیں۔
  11. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    میرا مقصد طنز نہیں تھا۔
  12. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    افسوس آپ ایک کائنات سے ناواقف رہیں۔ :)
  13. عثمان

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    حالانکہ ہم تو یہ کہیں گے کہ شاعری Aesthetic Pleasure میں ریاضی سے زیادہ پیچھے نہیں ہے۔:)
  14. عثمان

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  15. عثمان

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    ڈاؤنلوڈ کرنے کے باوجود فائل فونٹ فولڈر میں کھلنے کو تیار نہیں۔
  16. عثمان

    مبارکباد عید مبارک

    آپ سب کو بھی عید مبارک ہو! :)
  17. عثمان

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    اوپر محفل کے فونٹ سرور میں موجود جمیل نوری نستعلیق ۳ ہے ؟ ناصرف اس سے یہ کہ فائر فاکس میں تحریر بولڈ نظر آتی ہے بلکہ الفاظ بھی بہت قریب قریب ہیں۔ نیز اردو ایڈیٹر کا مسئلہ بھی برقرار ہے۔
  18. عثمان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ناروے کا سفر ہی بہتر رہے گا۔
  19. عثمان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ تو کافی سہل پسند سیاح ہیں۔
Top