نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی کاش خیال رہا کرے کہ چائے کا وقت کون سا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو خوبی بھی ہے پاکستانی ٹیم کی, ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفیوں کا موسم یعنی گرمیاں آ ہی گئیں ہیں۔ اللہ نہ کرے کہ حال برا ہو گرمی سے, الحمد للہ ابھی تک تو ٹھیک ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی کنگ بابر بنتے اگر یہ میچ بچا جاتے, لیکن آؤٹ ہو جانا بھی کوئی بڑی بات نہیں ہے کرکٹ میں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیصلہ دیکھیں کیا ہوتا ہے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کا۔ تینوں امکان موجود ہیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری سمجھ رہا ہوں یہ دعا بھی کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک سے جہالت کے اندھیرے دور فرمائے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک طرح سے یاد ہے کہ ایک بار میں چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا۔ اور بڑے بھائی کو کوئی چوٹ لگ گئی تھی تو وہ کام سے جلدی واپس آ گئے تھے۔ وہ منع کرتے تھے چھت پر جانے سے, کیونکہ اس مکان کی چھت پر پردے وغیرہ نہیں تھے تو گرنے کا خطرہ تھا۔ خیر مجھے معلوم ہوا کہ بھائی آ گئے ہیں تو میں شام تک کڑی دھوپ میں ڈر...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈور اور پتنگ بھی ماضی کا قصہ ہو گیا ہے لاہور میں, یوں تو اچھی بات ہے لیکن بچپن میں تقریباً سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہوا کرتا تھا۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونق کم ہے آج کل الف بے کی لڑیوں میں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہے کہ شیطان کا داؤ بے کار ہوتا ہے, جب تک اللہ نہ چاہے کسی چیز کو کوئی نقصان یا فائدہ نہیں پہنچ سکتا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضری لگا لیں میری. جس کے پاس بھی رجسٹر ہو پلیز
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت احتیاط سے چلنا پڑتا ہے ان لڑیوں میں بھی, ہر بار کسی نہ کسی بے چارے حرف کا حق مار دیا جاتا ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قومی مشروب کا درجہ مل جانا چاہیے چائے کو
  15. ع

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    بہت خوب صابرہ امین بہن۔ یہ دو اشعار خاص طور پر پسند آئے "حق کی راہ" والا شعر میرا خیال ہے کہ بہتر کر نے کی ضرورت ہے۔ پہلے مصرع میں 'حق کی' میں تنافر لگ رہا ہے۔ اور دوسرے میں "پر" بمعنی لیکن/مگر فصیح نہیں سمجھا جاتا۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی میری پسند کی چائے ہے سیما علی آپا۔ جزاک اللہ خیر
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اسی بات پر ایک کپ چائے ہو جائے
  18. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بس بات کا ڈھب ہے کہ نہ ہو خوب سے ہٹ کر ورنہ ہے زمانے میں نصیحت بھی اذیت
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ سب معاملات درست ہو جائیں۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ژوب میں سردی ہوتی ہو گی، اسی لیے لوگ گرمیوں میں کچھ زیادہ ہی جانے کی باتیں کرتے ہیں!
Top