نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    شادی اور شاعری

    شاعروں کے واسطے لازم ہے شادی دوستو بیگم اچھی مل گئی تو زندگی ہوگی کمال اور اگر اُلٹا بھی ہوجاتا ہے تو نقصان کیا زندگی جیسی سہی، پر شاعری ہوگی کمال
  2. امجد علی راجا

    نمک

    اس کو دے دے کر صدائیں میرا گلہ دُکھ گیا اور غراروں کے لئے اس نے فقط پھینکا نمک اگر دوسرا مصرعہ بدل دوں تو؟ اس کو دے دے کر صدائیں دُکھ گیا میرا گلہ خود نہ آیا پر غراروں کے لئے پھینکا نمک دوسرا مصرعہ کچھ بہترہے یا پہلے والا ہی رہنے دیا جائے؟ بیگم اور معشوق میں نمکین سا اک فرق ہے اک طرف پھانکا...
  3. امجد علی راجا

    نمک

    بہت شکریہ، اللہ کرے پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنے میں بھی اچھی لگے :)
  4. امجد علی راجا

    نمک

    فارقلیط بھیا! آپ کو کبھی پڑی نہیں ہوگی، ہم سے پوچھیں پھینٹی کیا ہوتی ہے، اور کس انتہا کی ہوسکتی ہے :cry2: بچپن سے پچپن تک کا ساتھ ہے اس کم بخت پھینٹی سے۔
  5. امجد علی راجا

    نمک

    جزاک اللہ، استادِ محترم آپ نے تو بہت سلیقے سے مطلع درست فرما دیا، غلطی بھی دور ہو گئی اور شعر اپنی جگہ قائم ہے :) عنوان کے حوالے سے آپ نے جو کہا، ہمیشہ یاد رہے گا۔ شکریہ
  6. امجد علی راجا

    نمک

    شکریہ خلیل بھیا! میں بہت کم علم طالبِ ہوں، مزاحیہ کلام کو غزل کہنا درست ہے یا نہیں اس بات سے بے خبر ہوں اس لئے میں مزاحیہ کلام کو غزل کہنے کی بجائے نظم ہی کہتا ہوں۔ آپ کچھ روشنی ڈال دیں، شکریہ
  7. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    واہ جی واہ، اب تو فرشتوں کی طرف سے بھی داد ملنا شروع ہو گئی۔ شکریہ ملائکہ
  8. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    ہائے ری قسمت، ایک شعر پوری غزل لے کر بیٹھ گیا، کیا کہتے ہیں فاتح بھیا، شعر کاٹ دیا جائے یا کوئی مشورہ دینا چاہیں گے آپ؟
  9. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    شکریہ بلال بھائی
  10. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    شکریہ، شکریہ، آداب بجا لاتا ہوں :)
  11. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    خیر مبارک فاتح بھیا!
  12. امجد علی راجا

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    خلیل الرحمن بھائی، بہت بہت شکریہ۔ ہاں جی، بلکل تدوین کردیں۔
  13. امجد علی راجا

    نمک

    مجھے معلوم نہیں کہ "اصلاح سخن" میں مزاحیہ کلام پیش کرنے کی اجازت ہے یا نہیں، اگر ہے تو یہ میری خوشنصیبی ہوگی۔ الف عین
  14. امجد علی راجا

    نمک

    مفلسی کے دور میں اک گھر کا جو کھایا نمک عمر اس در پر گزاری، اس قدر بھایا نمک "باس کی بیٹی" سے شادی کے لئے مجبور تھا لے گیا آغوشِ الفت میں مجھے کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک لنچ کا وعدہ تھا مجھ سے، لے گیا اس کو کزن اس طرح ظالم نے زخموں پر...
  15. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    استادِ محترم! مجھے معلوم نہیں کہ آپ کا مزاج مزاحیہ شاعری کی اصلاح کی اجازت دیتا ہے یا نہیں، اگر ممکن ہو تو اس پیروڈی پر بھی نظر ڈال دیں، شکریہ الف عین
  16. امجد علی راجا

    خزاں آ کر ہی رہتی ہے

    آپ جیسے فیض بانٹنے والوں کے حصے میں اور کچھ آئے نہ آئے محبت اور عزت تو بے پناہ آتی ہے۔
  17. امجد علی راجا

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    بہت بہت شکریہ، آپ نے میرے لئے وقت نکالا، جزا ک اللہ۔ اب مجھے شدت سے انتظار رہے گا۔
  18. امجد علی راجا

    "Over Confidence"

    شمشاد بھیا! "تخلیہ" لکھ دوں مگر ڈر ہے مجھے اس بات کا آپ اور میں ہی نہ رہ جائیں فقط، اس پیج پر داد دینے کے لئے ہوگا نہ کوئی آدمی اور رہ جائوں گا میں تنھا کھڑا اسٹیج پر
Top