نتائج تلاش

  1. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ توبتہ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نام | صفحہ | تکمیل ماوراء | 1-25 | وارث | 26-50| ایم بلال|51-75 |مکمل حسن علوی| 76-100 | قیصرانی| 101-125|مکمل قیصرانی| 126-150| ؟| 151-175| ؟| 176-200| شمشاد| 201-242|مکمل
  2. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    نہیں، میں شگفتہ کی پوسٹ پہلے پڑھ کر یہاں آئی ہوں۔اور وہاں آپ نے لکھا ہے کہ محفل پر لکھتی ہوں۔ تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔:grin:
  3. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ، اگر آپ پہلے کسی ممبر کو پوائنٹس دے چکی ہیں، تو دوبارہ اسی کو دینے سے پہلے آپ کو کسی اور ممبر کو دینا ہوں گے۔ اس کے بعد آپ اسی ممبر کو پوائنٹس دے سکتی ہیں۔ (اگر میں ٹھیک ہوں تو۔۔۔)
  4. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یااللہ، یہ خواتین کو کیا ہو گیا ہے؟:p
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آپ تو کافی سنجیدہ لگ رہے ہیں۔:grin: اچھا، یہ کچا کھوہ کیا ہوتا ہے؟
  6. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    فاروق صاحب، آپ اتنے چھوٹے مسئلے میں اتنے بڑی بڑی باتیں کہہ کر مسئلے کو گھمبیر ظاہر کرنے یا بنانے کی کوشش تو نہ کریں نا۔ :)
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    :) تعبیر، اتنی جذباتی کیوں اور کس وجہ سے ہو رہی ہیں؟ کچھ ایسا تو میں نے نہیں کہا۔ :)
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    تعبیر، شوق سے سوال اور تبصرے کریں۔میں نے منع تھوڑا ہی کیا ہے۔:)
  9. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شگفتہ، میں ضرور آتی۔لیکن میری آنکھیں اس وقت بالکل بند ہو رہی ہیں۔ میں جا رہی تھی بس آپ کو دیکھ کر رک گئی۔ اور نیند میں مجھے کچھ سمجھ بھی نہیں آتی۔ وقت ملتا ہے تو آنلائن بات ہوتی ہے۔ نہیں تو میں آپ کو کال کر لوں گی۔
  10. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شگفتہ، طلسم ہو شربا جس سائٹ سے لی تھی، ان کا کام معیاری نہیں تھا۔ لیکن اِن میں غلطیاں نہیں ہیں۔ اور آپ بے فکر رہیں۔ عمران سیریز پر جو کام کر رہے ہیں۔ ان کو میں نہیں دوں گی۔ میرے ذہن میں یہی تھا کہ جو عمران سیریز پر کام نہیں کر رہے، وہی یہ لکھیں گے۔ دوسرا لائبریری ٹیم میں اتنے ممبر ہیں کہ ایک...
  11. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    دو دن سے ہلکی برفباری ہو رہی تھی۔اور ابھی بارش ہو رہی ہے۔ اور تیز ہوا۔ مثبت چار درجہ حرارت۔
  12. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    جی، تینوں ہیں۔
  13. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شگفتہ، پھر مجھے توبتہ النصوح کی منظوری دے دی ہے آپ نے؟ آخری بار تصدیق کر لوں نا۔ بعد میں کہیں میرے کام ادھورے نہ رہ جائیں۔۔جس سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے۔:(
  14. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہاں یہی۔ آپ کا پیغام پہلے آ گیا۔میں دیکھتی ہوں۔ ویکینڈ پر بالکل فری ہوتی ہوں تو سوچا فارغ رہنے سے بہتر سے کچھ کر لیا جائے۔ نہیں، ڈھیٹ ہوں، اتنی جلدی بیمار نہیں ہوتی۔ میں نے تو تین تین دن(رات) تک جاگنے کا تجربہ کیا ہوا ہے۔
  15. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اچھا شگفتہ، ڈپٹی نذیر احمد کے ناولز کاپی رائٹ سے فری ہیں نا؟ اور اغلاط سے بھی پاک ہیں۔ تو کیا آپ اب اجازت دے دیں گی؟یا پھر۔۔۔۔۔:( - ابن الوقت - توبتہ النصوح یا پھر - مرۃ العروس
  16. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام شگفتہ، دیکھیں آپ کا ذکر خیر ہو رہا تھا، اور آپ آ گئیں۔ میری طرف رات یا صبح کے پونے چار ہو گئے ہیں۔ اصل میں ویکینڈ ہے۔ تو ویکینڈ پر میں ساری رات نیٹ پر ہی ہوتی ہوں۔ اور دن کو سوتی ہوں۔:mad:
  17. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    انفرادی طور پر۔۔:eek: اکیلے تو مجھ سے کام نہیں ہوتا۔خیر جانے دیں۔ میں شگفتہ سے بات کرتی ہوں۔
  18. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام، فیصلے نہیں۔۔۔ابھی مشورہ ہو رہا ہے۔ تمھارے بغیر فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ تم بھی تو لائبریری ممبر ہو نا۔;)
  19. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    کارکن۔۔۔سب ہی کارکن ہیں شمشاد بھائی۔:) اور میں آپ سے پوچھ رہی ہوں، آپ کہہ رہے ہیں شگفتہ سے پوچھ لوں۔:confused: شگفتہ نے تو زاویہ، طلسم ہو شربا سے بھی روک دیا تھا تو۔۔:leaving:
  20. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    اوہو شمشاد بھائی۔۔آپ بھی نہ۔۔۔ تعبیر کہہ رہی تھیں کہ آپ کی اجازت سے انٹرویو لے رہی ہے۔ یہی میں کہہ رہی تھی کہ اجازت کی کیا بات ہے۔ اور اگراب آپ سے اجازت لی ہے تو امن سے بھی لے لیں۔:rolleyes:
Top