نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آج کسی نے ہوم ورک نہیں کیا؟:eek: ماسٹر جی، بچوں کو اپنی مرضی سے ہوم ورک کی عادت ہے۔ اس لیے ان کی عادت کو برقرار رہنے دیا جائے۔ سارا، چلو اب اپنی مرضی سے باقاعدہ ہوم ورک کرو۔
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے بھائی صاحب، آپ نے تو سرکاری سکول کو ہی پکڑ لیا ہے۔ بھلا آپ کو کس نے کہا تھا کہ سرکاری سکول میں داخلہ لیں؟
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مجھ سے مشورہ کیے بنا ہی میرا رجسٹر دے دیا۔۔تو یہی ہونا تھا نا۔ :rolleyes:
  4. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اب تو میں ہی۔ شمشاد بھائی، لائبریری کے لیے میری محبت پھر جاگ رہی ہے۔ تو میں سوچ رہی ہوں کہ کسی کتاب کو پکڑ لیں اور لکھنا شروع کر دیں۔ ڈپٹی نذیر احمد کے ناول انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ان کے کسی ناول کو لکھنا شروع کر دیا جائے؟اور آپ نے ان کا کوئی ناول پڑھا ہو تو بتائیں کہ کون...
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    امن بس واپس آنے ہی والی ہیں۔ ان سے بھی ایک بار اجازت لے لیجیے گا۔:p
  6. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    کککک کیا۔۔۔یہ سارے انٹرویو پھر سے شروع۔۔؟ :eek:
  7. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    اچھا۔ اس دن میرے پاس کچھ وقت تھا۔ اس لیے پوچھا تھا۔ اب جب وقت ملتا ہے تو دیکھتی ہوں۔
  8. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    شگفتہ، آپ اپنے میسجز ڈاؤنلوڈ کر لیں نا۔ اور ان باکس خالی کر دیں۔
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سارا، کس کو نظر نہ لگ جائے؟ بکرے کو تو نہیں کہا نا؟؟;) شمشاد بھائی، لیکچر میں کیا کہا تھا؟ کچھ بتائیں بھی تو۔
  10. ماوراء

    کچھ نئے ڈیزائنز

    ضرور ڈیمسل۔آپ آرام سے اپنا کام کریں۔ جب بھی فارغ ہوں گی بات ہو جائے گی۔ آجکل میں بھی مصروف ہوں تو کم ہی آنا ہو رہا ہے۔ :)
  11. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :grin::grin: یہ اچھی لگ رہی ہے۔ :grin:
  12. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    زبردست باجو۔ بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ پورے منہ والی کا انتظار کر رہی ہوں۔:grin:
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شمشاد بھائی، یہ کوئی کرسی خالی ہے کیا؟ اگر میری کرسی دے رہے ہیں۔ تو پوچھا بِنا ہی۔۔:eek: :hmm:
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ٹیچر کو نہ پتہ ہو۔ ٹیچر کو پتہ تھا۔۔۔بس وہ بچوں کا امتحان لے رہیں تھیں۔:grin: باقی انفارمیشن کا شکریہ۔ نام بھی عجیب سا ہے، اس لیے پوچھا تھا، کہ کبھی سنا ہی نہیں۔
  15. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    واقعی رات ہو گئی ہے۔ مجھے چلنا چاہیے۔ :( اب پھر کوئی رات کا ہی راہی ہو گا۔
  16. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں، یہ بھی صحیح کہا۔ لیکن لگتا ہے (آپکی جیہ سے) کوئی لڑائی چل رہی ہے۔:)
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    گڈ۔ لیکن مجھےشاید عادت نہیں ہے۔ بچے اتنے بھاری ہوتے ہیں کہ تھوڑی دیر کے لیے اٹھاؤ تو بازوؤں میں درد شروع ہو جاتی ہے۔:grin: اچھا سارا، اگلا موضوع اب تم دے دینا۔ پاکستان کا موضوع تو بور ہی تھا۔ :confused:
  18. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تو آپ اس کو پی ایم کر لیں نا۔
  19. ماوراء

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    اللہ اللہ کر کے محسن بھی پانچ سو تک پہنچ ہی گئے۔ مبارک ہو محسن۔ شمشاد بھائی، آپ کو بھی مبارک ہو، محسن نے پانچسوی پوسٹ آپ کے نام کی تھی۔:grin:
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بچے واقعی سبھی اچھے ہوتے ہیں۔چھوٹے بچے مجھے بھی دور دور سے اچھے لگتے ہیں۔ صرف دیکھنے کی حد تک۔ اٹھایا کبھی نہیں میں نے کسی کو۔ لیکن ذرا بڑے بچے (جو تنگ کرنے والے نہ ہوں) ان سے میری بنتی ہے۔ ہمارے محلے کے کافی بچے میرے دوست ہیں۔
Top