تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
چھپ کے ملتے ہیں تیری یادوں سے شب کی تنہائی، چاندنی اور میں حسن اختر جلیل
زیرک
Post #705
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
ہوا کے دوش پہ اڑتی ہوئی خبر تو سنو ہوا کی بات بہت دور جانے والی ہے حسن اختر جلیل
زیرک
Post #37
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
کچھ انوکھی تو نہیں میری محبت کی شکست آئینے جب بھی مقابل ہوئے، جیتا پتھر حسن اختر جلیل
زیرک
Post #1,439
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کس کے پیکر میں سماتا مِرے احساس کا لوچ میں نے انساں سے خجل ہو کے تراشا پتھر حسن اختر جلیل
زیرک
Post #8,337
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
دھڑکن کی ڈگڈگی پہ کب سے ہے محوِ رقص دل تھک کے گِر ہی جائے، تماشہ ختم تو ہو
زیرک
Post #1,070
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے میثم علی آغا
زیرک
Post #8,336
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
بن جائیں گے زہر پیتے پیتے یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو کیفی اعظمی
زیرک
Post #237
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جس شہر میں ہو خواب چرانے کی واردات کیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی
زیرک
Post #8,335
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گُپت رہے، نہ پھُوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ابن انشا
زیرک
Post #236
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گُپت رہے، نہ پھُوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ابن انشا
زیرک
Post #1,069
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گُپت رہے، نہ پھُوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ابن انشا
زیرک
Post #8,333
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عمر بھر کی مری کمائی ہے درد ملتا ادھار تھوڑی ہے
زیرک
Post #8,332
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
درد ميں نے كما لئے كافى ضبط كى اب زكوٰة واجب ہے
زیرک
Post #8,331
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی
آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی پر تجھ سے قبل اتنی پریشان بھی نہ تھی آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #541
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #39
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم بھی آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #167
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
تجھ کو کھو کر بھی رہوں، خلوتِ جاں میں تیری جیت پائی ہے محبت نے عجب، مات کے ساتھ آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #1,438
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #72
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیوں وہ بے سمت ہوا جب میں نے اس کے بازو پہ دعا باندھی تھی آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #8,329
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
کیوں وہ بے سمت ہوا، جب میں نے اس کے بازو پہ دعا باندھی تھی آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #75
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top