تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اداسی ۔ اشعار
مری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے؟ آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #155
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھا ہماری سالگرہ ٹھیک اسی ماہ میں ہے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #8,327
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
شام ہونے کو ہےاور آنکھ میں اک خواب نہیں کوئی اس گھر میں نہیں روشنی کرنے والا آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #327
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رفاقتوں کے نئے خواب خوشنما ہیں مگر گزر چکا ہے ترے اعتبار کا موسم آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #8,326
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل اُسے چاہے، جسے عقل نہیں چاہتی ہے خانہ جنگی ہے عجب ذہن و بدن میں اب کے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #8,325
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
دل اُسے چاہے، جسے عقل نہیں چاہتی ہے خانہ جنگی ہے عجب ذہن و بدن میں اب کے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #1,068
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ماں
تین رُتوں تک ماں جس کا رستہ دیکھے وه بچہ چوتھے موسم میں کھو جائے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #94
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
میں تیرا نام لے کے تذبذب میں پڑ گئی سب لوگ اپنے اپنے عزیزوں کو رو لیے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #235
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یہی تھا چاند اور اس کو گواہ ٹھہرا کر ذرا سا یاد تو کر تُو نے کیا کہا تھا مجھے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #704
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
چاند پر اشعار
یہی تھا چاند اور اس کو گواہ ٹھہرا کر ذرا سا یاد تو کر تو نے کیا کہا تھا مجھے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #74
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
پتھرایا ہے دل یوں کہ کوئی اسم پڑھا جائے یہ شہر نکلتا نہیں جادو کے اثر سے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #1,067
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
پتھرایا ہے دل یوں کہ کوئی اسم پڑھا جائے یہ شہر نکلتا نہیں جادو کے اثر سے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #71
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وہ اپنی ایک ذات میں، کُل کائنات تھا دنیا کے ہر فریب سے مِلوا دیا مجھے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #8,324
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں
دی تشنگی خدا نے تو چشمے بھی دے دئیے سینے میں دشت، آنکھوں میں دریا کیا مجھے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #21
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
دی تشنگی خدا نے تو چشمے بھی دے دئیے سینے میں دشت، آنکھوں میں دریا کیا مجھے آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #326
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
چاند پر اشعار
چاند بھی میری کروٹوں کا گواہ میرے بستر کی ہر شِکن کی طرح آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #73
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
رقص میں رات ہے بدن کی طرح بارشوں کی ہَوا میں، بَن کی طرح آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان پروین شاکر کا جنم دن ہے
زیرک
Post #36
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
بیتے دنوں کا عکس نہ آئندہ کا خیال بس خالی خالی آنکھوں سے دیکھا کیا مجھے پروین شاکر آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان شاعرہ کا جنم دن ہے
زیرک
Post #234
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
بیتے دنوں کا عکس نہ آئندہ کا خیال بس خالی خالی آنکھوں سے دیکھا کیا مجھے پروین شاکر آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان شاعرہ کا جنم دن ہے
زیرک
Post #325
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ساز و رخت بھجوا دیں حدِ شہر سے باہر پھر سرنگ ڈالیں گے ہم محل سراؤں میں پروین شاکر آج خوشبو اور نازک احساسات کی ترجمان شاعرہ کا جنم دن ہے
زیرک
Post #70
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top