نتائج تلاش

  1. ص

    بتِ بیدرد کا غم مونسِ ہجراں نکلا - حسرت شروانی

    واہ درد جانا تھا جسے ہم نے وہ درماں نکلا
  2. ص

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    کیا پاکستان میں رہنے والے ہندو ، عیسائی ، قادیانی پاکستانی نہیں ہیں یا پھر ان کی قومیت ان کے عقیدے سے جانچی جاتی ہے ؟ اللہ کی نظر میں کس کا کیا رتبہ ہے اب یہ بات صرف انسان طے کرتے ہیں اور وہ بھی صرف پاکستان میں رہنے والے ۔ جان لینا اور دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر اب یہ کام بھی ہماری قوم نے...
  3. ص

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے ہماری قوم کے دوہرے میعارنے ہی آج ہمیں اس موڑ پر لا کھڑا کیا ہے اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ برما کے مسلمانوں کے دکھ میں شریک ہونے والے اور دعائیں مانگنے والے آج پاکستانی مسلمان کے مرنے پر دعا تو کیا تاسف کا دھاگہ بھی نہیں کھولتے آج اس شرمناک واقعے میں ملوث لوگوں کو...
  4. ص

    اعتبار ساجد ہر درد پہن لینا ، ہر خواب میں کھو جانا - اعتبار ساجد

    یہ تو میں نے آج دیکھا ہے شکریہ اور معذرت بھی
  5. ص

    یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیں ۔۔۔ کیف بھوپالی

    توجہ فرمانے کا شکریہ سید صاحب دعاوں کے لیے ممنون ہیں
  6. ص

    یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیں ۔۔۔ کیف بھوپالی

    یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیں ہمارے عہد میں مکاریاں نہیں چلتیں قبیلے والوں کے دِل جوڑئیے مرے سردار سروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتیں بُرا نہ مان اگر یار کُچھ بُرا کہہ دے دِلوں کے کھیل میں خودداریاں نہیں چلتیں چھلک چھلک پڑیں آنکھوں کی گاگریں اکثر سنبھل سنبھل کے یہ پنہاریاں نہیں...
  7. ص

    عباس تابش تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    واہ جن کے ہونے سے ہے مشروط ہمارا ہونا اپنے ہونے کا نہ احساس دلانے لگ جائیں تو محبّت کی غرض لمحہء موجود سے رکھ ترے ذمّے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں یہ محبّت نہ کہیں ردِعمل بن جائے ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں
  8. ص

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اب پتہ چل رہا ہے کہ آپ واقعی کسی شاعر کی ٹوئن ہیں :)
  9. ص

    عشق میں خاک اے بُتاں ہے زیرِ پا بالائے سر ۔ شاہ نصیر

    واہ مُنفرد انداز میں لکھی گئی غزل ، شراکت کا شکریہ فاتح دودِ آہ و اشک کی دولت سے میں دیکھوں ہوں سیر ابر اور آبِ رواں ہے زیرِ پا بالائے سر کچھ سوائے آب رُو پاس اپنے مانندِ گہر خاک اب اے دوستاں ہے زیرِ پا بالائے سر
  10. ص

    نہ ساکت، نہ ناطق، انا الحق، انا الحق! - فقیر ہدایت علی نجفی 'تارک'

    نہ کیش و نہ ملت، نہ مذہب، نہ مشرب نہ کاذب، نہ صادق، انا الحق، انا الحق! نہ شیعو، نہ سنی، نہ صوفی، نہ دہری نظیر و نہ فائق، انا الحق، انا الحق!
Top