نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اپنی، زبانِ غیر سے ہوتی بیاں نہیں "میری زباں نہ ہو تو مری داستاں نہیں" جھانکا کبھی جگر میں کبھی کنجِ قلب میں کیسے بتاؤں کہ تمہیں ڈھونڈا کہاں نہیں
  2. مہدی نقوی حجاز

    نوآموز شعرا کے لیے داغؔ دہلوی کی طرف سے "پند نامہ"

    اس نظم میں داغ نے بہت واضح انداز میں صنائع لفظی و معنوی جو اچھے اشعار کے لیے شرط ہیں، کی جانب اشارہ کیا ہے۔ نو مشقوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو گی یہ نظم اسی اندیشے میں پیش کر رہا ہوں۔ اپنے شاگردوں کی مجھ کو ہے ہدایت منظور کہ سمجھ لیں وہ تہِ دل سے بجا و بے جا چست بندش ہو، نہ ہو سست، یہی خوبی ہے وہ...
  3. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میاں بہت خوبصورت غزل ہے بے شک۔ کچھ اشعار چست نہیں ہیں۔ معمولی سی تبدیلی چاہتے ہیں۔ مین نشاندہی کر دیتا ہوں۔ تبدیل کرنا شاعر کے ذمے پر چھوڑا۔ دوسرے شعر میں "کونسی" مناسب نہیں لگ رہا۔ تیسرے شعر میں تعقید ہے ہلکی پھلکی جو کہ رفع ہو سکتی ہے۔ "نہ" کی جگہ تبدیل کرنے سے۔ اگلے شعر میں شتر گربہ ہو رہا...
  4. مہدی نقوی حجاز

    بحر کی تبدیلی کے بعد

    ہنوز کسی ایک بحر میں نہ آ سکی میاں یہ غزل۔ مختلف بحروں کی جھلک نظر آ رہی ہے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    اگر حضور کی منشا ایسی ہی ہے تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ میں تو یوں بھی سرگردان ہی تھا۔:)
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    نہیں میاں۔ ہم آپ سے کتاب لے کر آپ کو بدلے میں 'لوٹا' نہیں دے سکتے۔ یہ بھی کوئی سودا ہوا بھلا؟! مزاح برطرف۔ ہم کوئی انتہا کی حد تک لاپروا اور غیر امین واقع ہوئے ہیں۔ اس لوٹانے سے قبل ہی کوئی یار دوست ہم سے لوٹ کر لے گیا تو لوٹائیں گے کیا خاک!
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یہ بھی خوب ہوا۔ سو آپ دو نسخوں کا کیا کیجیے گا جناب؟ ایک ہمارے ہاتھوں فروخت فرما دیجیے! کم از کم جلد دوم ہی ہاتھ لگ جائے گی۔ عوام الناس کا بھلا اپنی جگہ۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    ویسے پچھلے عید ملن پر جناب بھی ڈھونڈ رہے تھے بحر الفصاحت۔ آپ کو یہ کہاں سے میسر ہوئی؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    افسوس کہ میرے پاس موجود نہیں۔ میں برس بھر سے اس کی تلاش میں ہوں لیکن اب تک حاصل نہیں کر سکا۔ ورنہ بےشک میں خدمات پیش کرتا۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    بہترین کام کریں گے حضور ایسا کر کے۔ لیکن کیا محض ارادے پر موقوف ہے؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    سینہ جویائے ضرب کاری ہے

    سینہ جویائے ضرب کاری ہے
  12. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    میاں اس دوران ہم بھی نئے تھے محفل پر۔ خیر حضور یہ بتائیے کہ کتاب عروض کب نشر ہو رہی ہے؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    ہماری پہلی غزل اور اسی پر جناب بسمل سے مد بھیڑ۔۔ پھر اب تو بسمل صاحب کی ہی کتاب رونما ہو جانی چاہیے۔۔ کیا فرماتے ہیں حضرت؟ محمد اسامہ سَرسَری
  14. مہدی نقوی حجاز

    براےَ تقطیع!

    بھئی واہ۔۔ اسامہ صاحب کیا لڑی زندہ فرمائی ہے حضور نے۔ مزہ ہی تو آگیا۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    اچھے اشعار ہیں جناب۔ دقیق اصلاح تو اساتذہ دیں گے۔ لیکن مثل شب جیسی زلفوں نے رخ سے کہا یہاں جب مثل آ گیا ہے تو جیسی مکمل زائد ہے۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ہائے!!

    ہائے!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    یہ عشق کا تانا بانا ہے۔۔۔ یہاں سب نے خسارا اٹھانا ہے

    یہ عشق کا تانا بانا ہے۔۔۔ یہاں سب نے خسارا اٹھانا ہے
  18. مہدی نقوی حجاز

    زخم کچھ ایسے لگے ہیں کہ دکھائے نہ بنے۔۔ اور آپ لین دین کی بات کر رہے ہیں!!

    زخم کچھ ایسے لگے ہیں کہ دکھائے نہ بنے۔۔ اور آپ لین دین کی بات کر رہے ہیں!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ہے کوئی جو ہنر زخم نمائی لے لے؟

    ہے کوئی جو ہنر زخم نمائی لے لے؟
Top