وائے ماہا عطا (تم ادھر سے ادھر دوڑ لگاو آج نیند نہیں آ رہی کیا تمہاری طبیعت خراب ہے آرام کرنا چاہئے اس کو بغیر نقطہ میں کیسے لکھتا اس لئے مجھے نقطہ کے الفاظ استعمال کرنے پڑے)
(کہو )ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطے کہ وہی مولٰی ہے کل جہاں کا ۔(الحمد للہ رب العالمین)
(کوئی بات نہیں اس میں گستاخی کی کیا بات بھلا اور کھیل کھیل میں تو سب چلتاہے :) )