نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    چلیں جی قبلہ اسی طرح تحقیق و استفسار سے ہم جیسے نو آموز لوگوں کے سیکھنے کا عمل بھی تقویت پاتا رہتا ہے۔ جزاک اللہ
  2. ابن رضا

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    مہدی بھائی "خندہ" تو اسمِ کیفیت ہے؟؟؟؟ مصدر کی کوئی مثال ہو تو از راہِ علم شریک کریں۔
  3. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ان کو اس لیے بلایا جا رہا ہے کہ ان کے بغیر کنٹین سونی سونی لگ رہی ہے اور ویسے بھی وہ کنٹین کے کرتا دھرتا ہے اور اور اور اور
  4. ابن رضا

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    اللہ تعالیٰ ان کی سیرت و کردار سے ہم سب کو مستفیض ہونےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین و جزاک اللہ
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ظاہر ہے کہ آس پڑوس میں چہل پہل ہی رہے تو اچھا ہے ویرانی کا احساس کم رہتا ہے
  6. ابن رضا

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    تو یہاں لکھ دیا کریں ناں کہ ناپسند یا غیر متفق ، ریٹنگ ضرور دینی ہے ؟؟؟ اس بدتمیزی کی کوئی اجازت نہیں
  7. ابن رضا

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    شہ سوار کبھی کبھار گرتے ہیں یہ تو بیچارے گرتے پڑتے ہی رہتے ہیں:)
  8. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    علم بھائی کوئی صحت کا خیال کرویار ایسے چکنے کھانے کھا کر اور کھلا کر کیوں اپنی اور لوگوں کی جان سے عداوت نبھا رہے ہو پیارے؟؟؟ :)
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی درکار تو کچھ نہیں یونہی رونقِ محفل کے لیے صدا کی تھی فقیروں نے
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کوئی ہے ؟؟؟؟ :chalo: کینٹین والے آج لگتا ہے اپنا کاروبار ٹھپ کر کے کہیں اور کوچ کر گئے ہیں؟؟؟
  11. ابن رضا

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    جی بھائی بجا فرمایا مگر مثنوی میں قافیہ کی پابندی لازم نہ ہوتی تو مذکور جواز قابل قبول تھا :)
  12. ابن رضا

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بہت عمدہ مثنوی جناب محمد احمد صاحب ۔ بہت عمدہ اندازِ بیاں، صرف ایک معمولی سی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں کہ دوسرے شعر میں شائد آپ خندہ لکھنا چاہ رہے ہونگے؟؟؟۔
  13. ابن رضا

    امیر مینائی اے ضبط! دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو

    عمدہ انتخاب محترمہ، خوش رہیں:)
  14. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں !!!
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اجی حضور دل ہلکا مت کیجئے یہاں کچھ ہلکا پھلکا لے لیجیئے ورنہ مشورے تو آپ کو پتا ہے کہ شمشاد بھائی بھی بہت خطرناک دیتے ہیں
  16. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    حضور یہ کینٹین ہے آخری آرام گاہ تو ہے نہیں کہ مطلوبہ چیز میسر ہو سکے کیوں اسامہبھائی؟؟
  17. ابن رضا

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں پسِ آئینہ وہ حیوان نظر آتے ہیں قد و قامت کے خد و خال کے آدم زادے آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں
  18. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چلیں جی ہم بھی کچھ کام شام دیکھ لیتے ہیں۔ جائیں آپ لوگ :(
  19. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اچھا بہت خوب تو اسامہ بھائی نے ہمارے لیے پھر وہی لال کاٹے رکھ چھوڑے ہیں ؟؟ تو پھرہمارے معاہدے کا کیا ہوگا؟؟؟ اس پہ کڑا مواخذہ ہو سکتا ہے؟؟
  20. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہیں جی ہمارا معاہدہ ہو گیا ہے کہ لال کاٹا نہیں دیا جائے گا :)
Top