اچھا تو صبح صبح رضاکارانہ خدمات انجام دی جا رہی ہیں؟؟؟ ورنہ لوگ تو پہلا کام یہاں آ کر چائے کی فرمائش کرتے تھے چلو اچھا ہے شمشاد بھائی تو اسامہ بھائی کو لفٹ کم کم کرا رہے ہیں یہاں کسی نے تو اسامہ بھائی کی مدد کی ٹھانی :)
ہاں تو وجہ بتائیں اسی لیے تو میں نے پوری غزل لکھ دی تھی کہ جس کا مطلع تھا شائد کہ
کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتا
یہ بار مرے دل سے ہٹا کیوں نہیں دیتا
لیکن ڈائریکٹ جو ریٹنگ دے ڈالی وہ کس کھاتےمیں؟؟؟