بہت خوب ماشاءاللہ۔
یہ بھی اچھا کیا کہ فائل ساتھ ہی لگا دی نہیں تو سمت ڈھونڈنے کے لیے قارئین بے سمت ہو جاتے تھے ۔سرسری مطالعے میں یہ اشعار بہت پرکشش لگے:
جب مدینے کا سفر یاد آیا
ابو ایوب کا گھر یاد آیا(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
ظہیر ریش مبارک کا احترام کیا
حضور کی یہ نشانی سنبھال کے رکھی
(صلی اللہ...