نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مراد آپ تین گھنٹے پیچھے ہیں ہم سے
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وال کلاک ساڑھے دس بجانے کو ہے پاکستانی
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عید سے ہفتہ پہلے السلام علیکم
  4. یاسر شاہ

    دھُن کا پکا مکوڑا

    خوب رہے گا اضافہ بلکہ ایک اور شعر اضافہ کر دیں جس میں یہ نظم ایک سبق آموز واقعہ ہو جائے: میں اک دن دالان میں بیٹھا جانے کیا کچھ سوچ رہا تھا دل تھا میرا یاس میں ڈوبا سوچتے سوچتے میں نے دیکھا ننھا منا ایک مکوڑا جاتا تھا کہیں دوڑا دوڑا اپنی دھن کا پکا تھا وہ اپنے رستے چلتا تھا وہ باقی سب یوں...
  5. یاسر شاہ

    دھُن کا پکا مکوڑا

    ماشاء اللہ خلیل بھائی بہت خوب ۔ اس مصرع میں کچھ کسر ابھی باقی ہے۔چار بار" دوڑا" کچھ جچ نہیں رہا۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کہ مسلمان فجر پہ نہ اٹھے: کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمھیں پیاری ہے اقبال
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا اب سوتا ہے۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چراند ہے یہ ٹیسٹ بھی خوامخواہ کی۔اب ٹیسٹ کے بعد اسٹریس ہوگا جس سے امیون کمزور ہو سکتا ہے۔ٹیسٹ نہ ہوتا تو پتا بھی نہ چلتا کونسا کوووڈ کہاں کا کووڈ۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر ایسا پہنچا رہی ہے حکومت کہ لوگ دھڑا دھڑ ہاف مینٹل ہو رہے ہیں۔محفل میں بھی کچھ کچھ مشاہدہ ہو رہا ہے
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خادم یہی کہتا ہے کہ دل سے دل کو راہ۔ارے کچھ نہیں ہوتا۔ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔اللہ جل جلالہ آپ کی بیٹی کو صحت دے۔آمین
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما جی عمران خان نے چاہے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن وبا اور مشکل کے دنوں میں اس کا یہ جملہ کہ گھبرانا نہیں بڑی مسیحائی کرتا تھا۔اور آج کل معاشرے میں جہاں تین بڈھے جمع ہوں مایوسی کی باتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوسکتا،قیامت آنے والی ہے،سری لنکا والا حال ہونے والا ہے، اور زمانہ تو بس ہمارا...
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کر رہی ہیں آپ اپنی خوشی کا لیکن مجھے جانے کیوں آپ خوش لگ نہیں رہیں۔کیا بات ہے سیما جی ناراض تو نہیں.
  13. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ سمجھ داری بھی بچوں کی اچھی نہیں ۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنج و پریشانی عاطف بھائی کی بھی اللہ تعالیٰ دور فرمائے۔دعاگو ہوں۔بس عاطف بھائی ایک نسخہ یاد رکھیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن و دل تر وتازہ ہو گئے ہوں گے۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمے کی بات یہ ہے کہ شعرا نے اکثر انبیا کا توہین آمیز تذکرہ کیا ہے۔اقبال بھی اس سے نہ بچ سکے ۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشیاں آپ کی قائم ودائم رہیں ۔آمین
Top