نتائج تلاش

  1. طالوت

    باغی نوازشریف

    صرف ایک گائیڈ لائن کو ہی اپنا لیں ! سیدنا عمر نے اپنے بعد خلافت کے واسطے جب مومنین کے سامنے (غالبا) 3 نام پیش کیے تو اپنے بیٹے سیدنا عبداللہ بن عمر کا نام پیش نہیں کیا تھا ۔۔ حالانکہ وہ بھی اس کے اہل تھے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    ملکی سیاسی حالات!

    تو وہ کب کٹے ؟ تناور درخت بن چکے اب تو ! ذرا متوسط ،نچلے اور "اوچلے" طبقے میں نظر ڈورائیے وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    گزشتہ چند برسوں سے شاید کچھ موسمی تبدیلیاں آئی ہیں ساری دنیا میں اور گرمی سردی کا دورانیہ قدرے بدل گیا ہے۔۔ وسلام
  4. طالوت

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    نہ جی ، جگ جگ جییں ، بھج بھج آویں ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بس محفلی کی فضا کا کہہ رہا تھا۔۔ وسلام
  5. طالوت

    ایررز کا خاتمہ!

    ایرز کبھی کبھار آ ہی جاتا ہے ، مگر رفتار خاصی سست ہے ، اس وقت رات کے دو بجنے والے ہیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    تہذیب اور قانون کی حکمرانی دو مختلف چیزیں ہیں ۔۔ وہاں قانون کی حکمرانی ہے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    شتر مرغ

    جھگڑے نبٹانے میں ہی وقت گزر گیا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    اور کچھ نہیں ، بس محفل کی فضا خوشگوار رہے گی ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    جب سوچنا بند کر دیں گی ۔۔۔:battingeyelashes: وسلام
  10. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    مگر میں ایسا کچھ نہیں کہنے والا ۔۔ اتحاد بین المسلمین کا داعی جو ٹہرا:) بس اک روز قیامت تک کا صبر ہے ۔ (اور جو میں سب پر ہر مراسلے میں سلامتی بھیجتا یوں تو نیک نیتی سے بھیجتا ہوں ، جاہل خیال کر کے ہرگز نہیں - بس اتنا سافرق ہے ) وسلام
  11. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    شکریہ عبدالمجید ، کیا میں اور کیا میری انا ، آپ نے معذرت قبول کی میری لیے یہی بہت خوشی کی بات ہے ۔۔ اگرچہ ذرا دیر ہو گئی کرنے میں ، کہ کچھ مصروفیت ، کچھ احساس دیر سے ہوا اور پھر میں دھاگہ بھول گیا ۔۔ ممنون
  12. طالوت

    *** بش ***

    یہ کیا لائیں ہیں بھئی ؟ یہ تو بہت کم ہے ، اس کے تو کام ایسے ہیں کہ ایک شیطان والی تصویر بھی ہونا چاہیے جس میں اس کے دو سینگ اور ایک تیر والی دم بھی ہو ۔۔ ہیں یہ بھی اچھی! وسلام
  13. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    جناب یہ چچا بھتیجی کا خیال کر کے ہی تو تصحیح کروائی ہے ورنہ سارے زمانے میں غلط مصرعہ لے کر پھرتا رہتا ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    عبدالمجید و دیگر افغانی احباب سے اپنے گزشتہ مراسلوں میں سخت الفاظ پر معذرت خواہ ہوں ، میرا ہرگز مقصد بحیثیت مجموعی افغانستان یا افغان قوم کو قصور وار ٹھہرانے کا نہیں تھا ، مگر بحیثیت ایک نیشنلسٹ پاکستانی جو کچھ میں محسوس کرتا ہوں اسے من و عن پیش نہ کرنا بھی منافقت سمجھتا ہوں ۔۔ مجھے اپنے مکالموں...
  15. طالوت

    دس امیرترین پاکستانی افراد

    ہوتا وہاں بھی وہی کچھ ہے ورنہ ہند کے عوام کی حالت ہم سے تو کم از کم بہتر ہوتی ، بس فرق اتنا ہے کہ ہمارے یہاں "ہائی ریٹ" ہے ۔۔ کہ کلرک بھی لاکھوں ہڑپ کر جاتا ہے ، وہاں پکڑا جاتا ہے ;) وسلام
  16. طالوت

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    جو تہزیب اس میں چھلکتی ہے وہ "صاحب" میں کہاں ، اور زبان کا کیا وہ تو ہماری بھی ہے اور پھسلی ہی رہتی ہے ، مگر محبت میں کمی نہیں آنے دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    کیا "کچھ" سیکھا ، ہم سب کو بھی تو بتائیں وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہی تو درست کرانا تھا :devil: وسلام
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مشکلیں اتنی پڑیں (مجھ پہ) کہ آساں ہو گئیں ۔۔ وسلام
Top