نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    "بدید" کہتے تو مان لیتا ، اس پر مجھے اعتراض ہے ۔۔ :) وسلام
  2. طالوت

    واہ بھئی واہ

    اور مجھے بد تمیز (نام سے ناواقف ہوں) کی بلاوجہ کی کھنچائی یاد آ گئی :) وسلام
  3. طالوت

    مولانا ٹروجن

    مجھے بھی ! مگر یہ نیا نام بھی پسند آیا ۔۔۔ راشد :applause: :applause: :applause: وسلام
  4. طالوت

    باغی نوازشریف

    اسلیے تو میں ان سب "قائدین" پر پتھر اچھالتا رہتا ہوں کہ میں ان کے مقابلے میں خاصا معصوم ہوں :happy: وسلام
  5. طالوت

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    یہ آپ زیادتی کر جاتے ہیں ، کہ میں جس قدر بے تکلف ہونے کی کوشش کرتا ہوں آپ اسی قدر تکلفات میں پڑتے چلے جاتے ہیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    بہت خوب ، شکریہ مغل ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں ، اچھا ! وسلام
  8. طالوت

    ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم ، Scoliosis

    Scoliosis کے لیے ورزشیں -------- وسلام
  9. طالوت

    ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم ، Scoliosis

    Scoliosis کے لیے ورزشیں
  10. طالوت

    ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم ، Scoliosis

    Scoliosis کے لیے ورزشیں
  11. طالوت

    ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم ، Scoliosis

    Scoliosis کے لیے ورزشیں
  12. طالوت

    ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم ، Scoliosis

    Scoliosis کے لیے ورزشیں پی ڈی ایف کتابچہ ڈاؤنلوڈ کریں ۔
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اور میں سوچ رہا ہوں ، کہ فاطمہ اتنا وقت کہاں سے لاتیں ہین ، ریڈیو بھی سنا جا رہا ، چائے کا انتظار کیا جا رہا ہے ، چائے پی جا رہی ہے ، صفحوں کے صفحے برقیائے جا رہے ہیں ، سوچا جا رہا ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    معافی چاہتا ہوں فیصل ، مجھے علم نہ تھا اسی لیے "غالبا" استمعال کیا ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    پہلی بار نام سنیں ہیں ، غالبا آپ کے بچے ہیں ؟ ! وسلام
  16. طالوت

    انور مسعود قطعات۔ انور مسعود (غنچہ پھر لگا کھِلنے)

    :applause: :applause: :applause: :applause: بہت عمدہ فرحت ۔۔ (لگتا ہے نمبر دس میرے لیے ہے :noxxx:) وسلام
  17. طالوت

    مزاحیہ قطعات

    :applause: :applause: :applause: :applause: وسلام
  18. طالوت

    میری بنائی ہوئی کچھ ویڈیوز

    سب دیکھنا تو ممکن نہیں مگر عنوانات سے معلوم ہوتا ہے اچھا ذخیرہ ہے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    یہ نقطہ بھی قابل غور ہے ، اگر یار لوگ ہر چیز امریکہ پر ڈالانے کا الزام نہ دیں تو ۔۔ تاہم یہ بھی ممکن ہے امریکہ میں ہونے والے واقعات سے متاثر ہو کر قاتلین نے یہ حرکت کی ہو ۔۔ جرمنی میں کچھ سال بیشتر آدم خوری کا واقعہ بھی رونما ہو چکا ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ایررز کا خاتمہ!

    نوٹ : ایک بار آ چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر "ریفریش" کرنے سے جاتا جاتا رہا ۔۔ وسلام
Top