نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تو دوعالم کا غنی ہے میں گدا

    خصوصی تبصرہ: یہ تصویر ہماری بنائی ہوئی نہیں۔ ہم نے صرف اس کی تدوین کرکے اپنا ترجمہ شامل کیا ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فقط ایک مچھلی

  3. محمد خلیل الرحمٰن

    رقیبوں کا منہ کالا

    رقیبوں کا منہ کالا محمد خلیل الرحمٰن قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں عشق کی طاقت سے اُجالا کردے جتنے عاشق ہیں زمانے میں مرادیں پاجائیں اور منہ ان کے رقیبوں کا تو کالا کردے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت کے سائینسی اُصول

    نیوٹن کا نظریہ اضافی محبت۔ ترجمہ: محمد خلیل الرحمٰن نیوٹن کا نظریہء اضافت محبت عالمگیر قانون: نظریہ ء محبت کا پہلا قانون: نظریہ ء محبت کا دوسرا قانون: نظریہ ء محبت کا تیسرا قانون:
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    وہ ایک اداس سی شام تھی۔ ہم نے جونہی محفل میں داخلے کا کلمہ عبور لکھا اور اپنی جانی پہچانی محفل میں وارد ہوئے، ہم حیران رہ گئے۔ کیا ہماری ویرانی ء دل اور ہماری وحشت جاں کی کیفیت اس قدر عیاں تھی، کیا ہمارا راز یوں افشاء ہوچلا تھا تھا کہ ایک بے جان کمپیئوٹر کو بھی اس بات کا علم ہوچکا تھا۔ آج ہی ہم...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ محمد خلیل الرحمٰن پیر و مرشد جناب یوسفی ایک جگہ رقم طراز ہیں۔ ’’ ساتویں جماعت میں جب ہمیں انگریزی میں سو میں سے ۹۱ اور حساب میں پندرہ نمبر ملے تو ہم نے گردھاری لال شرما سے رجوع کیا۔ کہنے لگاکہ چنتا نہ کرو۔ بچار کرکے کل تک کوئی اُپائے نکالوں گا۔ دوسرے دن اس نے اپنا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    توڑ کر عہدِ کرم ناآشنا ہوجائیے۔ یہ خوبصورت غزل کِس شاعر کی ہے

    یہ خوبصورت غزل کِس شاعر کی ہے۔ اگر کسی محفلین کے پاس موجود ہو تو براہِ کرم اسے پسندیدہ شاعری کے زمرے میں لگادیجیے۔ بھول کر عہدِ وفا ناآشنا ہوجائیے بندہ پرور جائیے ، اچھا خفا ہوجائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ السلام علیکم! ۲۵ اگست ، ۲۰۱۲ء کو احمد فراز کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار برس بیت جائیں گے، مرحوم برصغیر پاک و ہند میں شاعری میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔اردو شعر و ادب میں ان کے مقام سے کون واقف نہیں۔اس سال احمد فراز کی چوتھی برسی پر ان کو خراجِ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابل نشستہہ : ترجمہ درکار ہے

    جناب امتیاز علی تاج نے اپنے شہرہء آفاق ڈرامے انارکلی میں یہ غزل شریک کی ہے۔ اگر فارسی داں حضرات اس غزل کا سلیس اردو ترجمہ پیش کرسکیں تو ڈرامے کا لطف دوبالا ہوجائے۔ اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل نشستہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    حضرت داغ دہلوی کیا اچھا فرماگئے ہیں اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے ذیل میں ہم ایک حال ہی میں خریدی ہوئی پرانی کتاب ’’ محمد بن قاسم ثقفی ‘‘ از پروفیسر نافع عبداللہ کی کتاب سے ان کا ضمیمہ پیش کررہے ہیں۔ اس کتاب کا ترجمہ پروفیسر ڈاکٹر عطیہ خلیل عرب(...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    خواہ مخواہ حیدر آبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے

    خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کے لیے پیش ہیں۔ جناب اعجاز عبیدصاحب الف عین، جناب سعود ابن سعید بھائی اور عندلیب بہنا! سے خصوصی توجہ کی درخواست کے ساتھ۔ خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں چند اشعار ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو بوم مار کے روتے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    گلی قاسِم گلزار گلی قاسم میں آکر تمہاری ڈیوڑھی پر رک گیا ہوں مرزا نوشہ تمہیں آواز دوں پہلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ چلی جائیں ذرا پردے میں امراؤ تو پھر اندر قدم رکھوں چلمچی، لوٹا، سینی اٹھ گئے ہیں برستا تھا جو دو گھنٹے کو مینہ، چھت چار گھنٹے تک برستی تھی اسی...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ ’’غالب کے اُڑیں گے پُرزے‘‘ کی ضمن میں مرزا غالب کے کلام پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے کچھ دن ہوگئے تھے اور ان کے شستہ و شائستہ کلام پر ہماری پیروڈیوں ( بے ہودگیوں ) کی کل تعداد دو دہائیوں سے تجاوز کرچکی تھی، ادھر ایک عدد برقی کتاب کے لیے ہمارے اکلوتے ناشر ، استادِ محترم کا اِصرار بڑھتا جارہا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    انسانی دُم کے امکانات پر غور۔

    کرائم رپورٹر انور اپنی میز پر تنہا تھا۔ کلب کے ڈائننگ ہال کی فضاء زندگی سے بھر پور تھی۔ اس نے کافی طلب کی اور کسی خیال میں ڈوبا ہوا ہلکی ہلکی چسکیاں لیتا رہا۔ ان دنوں وہ اپنی شامیں عموماً ہائی سرکل نائٹ کلب ہی میں گزار رہا تھا۔ منیجر سے خاصی جان پہچان تھی اس لیے ادھار بھی چل جاتا تھا۔ کافی کی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا پہلا سالانہ مشاعرہ 2012

    اردو محفل کا پہلا سالانہ مشاعرہ ۲۰۱۲ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں، دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا تھا اس سلسلے میں ۱۰ جولائی ۲۰۱۲؁ ء سے ۲۶ جولائی ۲۰۱۲ ؁ ء تک اردومحفل کے پہلےسالانہ مشاعرے کا کامیاب...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محفل کے شعراء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز اس عنوان سے ہم محفل کی سالگرہ کے موقعے پر محفل کے ہر دلعزیز شعراء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز کا ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں۔ آپ بھی اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ قلم اٹھائیے اور محفل ہی سے کسی محفلین کی غزل یانظم اٹھائیے اور اس کی پیروڈی کر ڈالیے۔ جوں ہی شاعر...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    عبرانی زبان کی تعلیم کے سلسلے کو متعلقہ لڑی میں منتقل کردیا جائے

    درخواست ہے کہ عبرانی زبان کی تعلیم نامی دھاگے کو تعلیم و تدریس کی لڑی میں منتقل کردیا جائے۔ جزاک اللہ الخیر
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو لائیبریری کا لنک موجود نہیں

    جنابِ عالی تاحال نئی جاری کی گئی اردو لائیبریری کا لنک سوائے سرِ محفل اعلان کے، اردو محفل کے لائیبریری پراجیکٹ والے سیکشن یا اردو ویب پرکہیں موجود نہیں یا ہماری نظروں سے اوجھل ہے۔ توجہ درکار ہے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی از محمد خلیل الرحمٰن نہ گل کھِلے ہیں نہ اُن سے ملے نہ بُک لی ہے عجیب رنگ میں یہ ایتوارگزری ہے یہی شعر دہراتے ہم نے اپنی نصف بہتر کا کہا مانتے ہوئے، بادلِ نا خواستہ اپنے سسرائیل کا دورہ کرنا منظور کرلیا۔ سہ پہر واپس جاتے ہوئے بچوں نے واویلا مچایا کہ...
Top