نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    بہت شکریہ عاطف بھائی! آپ کو بھی اتنی ہنسی آتی ہے؟ :) بہت عنایت بہت نوازش عدنان بھائی! بہت بہت شکریہ حمزہ بھائی!
  2. عرفان سعید

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    (اقبال سے معذرت) سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر آتے ہیں سسر آخر ،کرتے ہیں خطاب آخر بچنا ہے اگر بیوی کی جھڑکیوں سے تم کو فرمائشیں اس کی اول ،سوچا کرو جاب آخر میں تجھ کو بتاتا ہوں خاوند کی حیاتی کچھ بیگم کی سنو اول اور پکڑو کتاب آخر سسرالیوں کے گھر کے دستور نرالے ہیں فرنی کی کٹوری اول ،لاتے...
  3. عرفان سعید

    ہوائیں ان کی، فضائیں ان کی، سمندر ان کے، جہاز ان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرہ بھنور کی...

    ہوائیں ان کی، فضائیں ان کی، سمندر ان کے، جہاز ان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرہ بھنور کی کھلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ
  4. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تو آپ نے انسپکٹر جمشید کو بھیس میں بھی پہچان لیا!
  5. عرفان سعید

    @ احمد محمد بھائی۔ بہت شکریہ آپ میرے بجائے صدا انبالوی سے پوچھ دیکھیں۔ اگر وہ راضی تو مجھے کوئی...

    @ احمد محمد بھائی۔ بہت شکریہ آپ میرے بجائے صدا انبالوی سے پوچھ دیکھیں۔ اگر وہ راضی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
  6. عرفان سعید

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    ان اشعار کا محل اس لڑی میں کچھ سمجھ نہیں آیا۔
  7. عرفان سعید

    وزن بتائیے

    مرے کی " ے" گرا کر فعلان بھی ہو سکتا ہے؟
  8. عرفان سعید

    وزن بتائیے

    تصویر بھی ساتھ بھیجیں!
  9. عرفان سعید

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    دل کے کسی نہاں خانے میں بار بار یہ احساس کروٹ لے رہا ہے کہ جانے انجانے میں "وثری وزل" کے گوہرِ نایاب بھی مراسلاتِ آفریدی میں کہیں منصۂ شہود پر آ چکے ہیں!
  10. عرفان سعید

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    بسم اللہ کریں محمد خلیل الرحمٰن بھائی! "وثر" کے بے اثر نمونے مراسلاتِ آفریدی کی صورت محفل کی لڑی لڑی بکھرے ہوئے ہیں۔ خام مواد موجود ہے اور اصولوں کے استنباط میں آپ یدِ طولیٰ رکھتے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    کار برائے فروخت ٭ ساغر خیامی

    کار برائے فروخت ساغرؔ کسی سے گردشِ تقدیر کیا کہوں ہونے دئیے نہ وقت نے حالات پُرسکوں جھنڈے ہمارے گھر کے رہے یوں بھی سرنگوں سر پر رہا سوار اک دکھاوے کا جنوں بیٹھے بٹھائے دردِ سری اور مزید لی ہم نے پرانی کار کسی سے خرید لی چاروں طرف سے بند ہے صندوق کی طرح چلنے سے پہلے اچھلے ہے بندوق کی طرح لیتی...
  12. عرفان سعید

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بچپن میں لاہور میں بھی اکثر دیکھا کرتے تھے۔ دیہات میں تو خوب کثرت ہوتی تھی۔
  13. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    عنوان کچھ ایسا رکھیے گا ایک فلسفی قوتِ متخیلہ سے کاغذوں سے برف پاشی کرتا ہوا
  14. عرفان سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی! کیا ہی خوب مزاح کا شاہکار تخلیق کیا ہے۔ میری نظر سے آج یہ تحریر گزری اور پڑھ کر بے انتہا لطف آیا۔ بہت بہت اعلیٰ!
  15. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    فلسفۂ برف گو کہ ہمیں ترکیبِ برفی میں زیادہ دلچسپی ہے!
  16. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ساتھ میں ویڈیو بنا کر یو ٹیوب پر ڈالیں تو وائرل ہونے کا قوی امکان ہے!
  17. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تجربہ ہی تو ہے، تصویروں پر ہی کر دیکھیں!
  18. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    برف کی ایسی کئی پہاڑیاں بچوں کے ساتھ لوٹ پوٹ ہو کر سر کی ہیں!
  19. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    تجربہ گاہوں کی عمارت کے باہر شدید برف باری اور اس کی صفائی کے نتیجے میں بننے والے برف کے پہاڑ
  20. عرفان سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    نثری وزل کے اسرار و رموز سے آگاہی کے لیے آفریدی صاحب کے مراسلہ جات کا بغور مطالعہ فرمائیں!
Top