نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو میرا پیٹ الحمد للہ بھرا ہوا ہے، شامی ٹکیوں کے ساتھ چاول کھا کر آیا ہوں۔ اس کے بعد ایک پیالی چائے اور کچھ وقفے کے بعد بلیک کافی!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان میں کپڑے واقعی فیصل آباد کے مشہور ہیں یا کوئی اور علاقہ بھی ہے اس صنعت میں آگے؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے کہ باتوں باتوں میں سب لوگ چائے کو بھول گئے ہوں! تو میں یاد کرا دیتا ہوں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے میرے لیے پستہ پلیز، بہت پسند ہے مجھ کو!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر میں تو ابھی السلام علیکم کہہ کر حاضری لگوا رہا ہوں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت محسوس ہو رہی ہے ایک پیالی چائے کی، ثمرین کو آواز دے لی جائے؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا تو یہ بھی ہے کہ جو عمر ہم نے گزار دی ہے وہ اک خواب ہی تھا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کا وقت ہوتا ہے تقریباً جب ہم لوگ کام کے لیے نکلتے ہیں، گرمیوں میں اورنج لائن ٹرین کے برِج کے سائے میں موٹر سائکل کھڑے رکھتا تھا جب اشارہ بند ہو، اب اسی سائے سے بچ کر دھوپ میں کھڑی رکھتا ہوں۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھنٹہ بھر سوچنے کے بعد بھی صرف یہی لکھ سکا ہوں!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھکاوٹ ہو تو چائے لائی جائے ایک دو پیالی
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں تو چھوٹوں کی بھی لے لینی چاہئیں، کہتے ہیں کہ بچوں کی دعا جلد قبول ہوتی ہے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ان کی ابھی کافی پینے کی عمر نہیں، دونوں بھتیجے ماشاء اللہ ابھی 6 سال کے ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ میں ابھی ان میں سے ایک کے پاس بیٹھا ہوا کافی ہی پی رہا تھا۔ اور اس سے پوچھا بھی کہ پیو گے ؟ اس نے صرف دیکھا کافی کی طرف اور دوبارہ گیم کھیلنے میں لگ گیا۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ زیادہ تر شادیاں اس لیے رجسٹر نہیں کراتے کہ خدانخواستہ طلاق وغیرہ کا معاملہ ہو تو جائیداد کا مسئلہ نہ بنے، میرا تو یہی خیال ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے آج گُلِ یاسمیں کی باری ہے چائے بنانے کی؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم کافی پینے کا دل تھا اور نزدیک کی دکانوں سے ملی ہی نہیں! بھتیجے ساتھ تھے ورنہ تھوڑا دور چلا جاتا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے کہ کہیں لاہور سے باہر چکر لگا کر آؤں، لیکن مصروفیت نے واقعی گھیر رکھا ہے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم، کام سے گھر پہنچا ہوں تو کھانا وغیرہ کھا کر خاص طور پر چائے پی کر یہاں حاضری لگانے آ گیا ہوں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف تو آسانی سے بھگتا دیا جاتا ہے، اللہ کا نام لے کر یا السلام علیکم کہہ کر !
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تلنے کا کام ہو ہی رہا ہے تو میرے پسندیدہ سموسے بھی سیما علی آپا، پکوڑے بھی ایک دو لے لوں گا مگر گاجر کا حلوہ صرف ایک ہی چمچ
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبہ بھر کر سوہن حلوہ آ جائے ملتان سے تو تھوڑا سا میں بھی کھا لوں!
Top