نتائج تلاش

  1. فرضی

    سی پی یو ایرر

    میں کچھ دنوں سے اپنے پی سی کے ساتھ پنگے لے رہا تھا۔۔ ونڈوز اور اوبنٹو کو ایک ہارڈ ڈسک سے اور پھر دو مختلف ہارڈ دسکس سے بوٹ کرنے اور چلانے کے تجربات کرتا رہا تھا۔ اسے سلسلے میں میں نے ایک GAG Graphic boot manager نامی پروگرام بھی انسٹال کیا تھا۔ ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانے کی غرض سے کمپیوٹر کو...
  2. فرضی

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    هغه د چا خبره "اوس ئې خوند اوکړو" :)
  3. فرضی

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    پر امید آپکی پوسٹ ٹھیک ڈسپلے ہورہی ہے کیوںکہ پشتو کا کوئی مخصوص حرف استعمال نہیں ہوا۔ عبدالمجید وروره ارئیل کښې خو هم د پښتو سپورټ شته، نه یم خبر چې ستاسو لیکنه بیا هم سمه ولې نه ښکاری۔ کۀ تاسو زمونږ د پښتو حجرې ته هم راتګ اوکړئ نو مونږ د پاره به ډیره د خوشالۍ خبره وی۔ په پښتنه مینه...
  4. فرضی

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    شکریہ نبیل بھائی۔۔۔۔۔ آپکی عظمت کو ہزاروں سلام۔۔۔ مجید اور امید محفل میں پشتو فونٹس کے لیے ٹاہوما کا انتخاب کیا کریں کیوں کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں پشتو کی سپورٹ موجود نہیں ہے اور پشتو کے مخصوص حروف ٹھیک ڈسپلے نہیں ہوتے۔
  5. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    جی اعجاز انکل میں جانتا ہوں پہلے دن سے۔۔ محفل پر تواتر سے آتا رہتا ہوں۔ لیکن آپکے نک کی مطابقت سے الف عین لکھ دیا۔۔ ویسے اعجاز انکل کہنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔:)
  6. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    ھاھاھاھا ھاھاھاھا ۔۔۔۔ واہ۔۔ کیا حل ہے:)
  7. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    لیجیے جانب ایک بار پھر سکرین شاٹ لگا رہا ہوں اگر کسی کو کوئی حل سوجھا تو ضرور بتائیے گا۔
  8. فرضی

    پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

    اب ٹھیک ہوگیا:)
  9. فرضی

    پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

    اوپسییییییییییی ۔۔ سوری نبیل بھائی۔۔۔۔ ہاٹ لنکنگ غیر فعال ہے۔:|
  10. فرضی

    پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

    محترم ناظم صاحبان، عرض ہے کہ فدوی اپنے پیغامات میں تصویر نہیں لگا پا رہا۔ کیا مجھ پر کسی قسم کی پابندی ہے؟ یا محفل کا کوئی بگ ہے جو تنگ کر رہا ہے؟ مزید عرض کرتا چلوں کہ میں محفل میں پہلے بغیر کسی مسئلے کے تصویر لگاتا رہا ہوں۔ طریقہ تو وہی ہے نا کہ پہلے تصویر کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کریں پھر اس کا...
  11. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    کاشف مجید بھائی اور الف عین صاحب آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی تفصیل سے بمع سکرین شاٹ کے مجھے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن یہ سب حربے آزمانے کے بعد ہی میں نے آپ لوگوں سے رابطہ کیا تھا۔ کاشف بھائی آپکے آخری والے سکرین شاٹ میں جو language bar setting کی وینڈو ہے وہاں پر تمام فیچزر غیر فعال ہیں۔۔...
  12. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    بھائی جان ان میں تو ٹک کیا ہوا ہے۔ احتیاتآ ایک بار ٹک ہٹا کر لینگویج سپورٹ دوبارہ بھی انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن افاقہ نہیں ہوا
  13. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    نئی انسٹالیشن ہے بھائی جی۔ سسٹم ریسٹور آف کر رکھا ہے۔۔ ابھی آپ کے کہنے پر اسے فعال کر دیتا ہوں۔ شاید مستقبل میں ضرورت پڑے;)
  14. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    لو جی اب تو فورم بھی پنگے لینے لگ گیا۔ میں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ سکرین شاٹ لگائے تھے لیکن پوسٹ کے ساتھ سکرین شاٹ بھی نظر نہیں آرہے۔:rolleyes:
  15. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    میں وینڈوز ایک پی سروس پیک 2 استعمال کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لینگویج بار غائب ہے اور منتیں سماجتیں کرکہ بھی واپس نہیں آرہی۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اگر کوئی تعویز، ٹونہ ٹوٹکا ہو تو ضروربتایئے گا تاکہ اسے حل کیا جاسکے۔ Regional and Language Options > Language> Details میں...
  16. فرضی

    حکومت اور صوفی محمد میں معاہدہ

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوفی محمد کورہا کردیا گیا ہے اور حکومت اور صوفی محمد کی تحریک نفاذ شریعت محمدی کے درمیان چھ نکاتی معاہدہ طے پایا ہے۔ کیا اب یہ امید کی جاسکتی ہے کہ سرحد خصوصی طور پر اور پورا ملک بالعموم امن کی طرف لوٹ رہا ہے؟ بشکریہ بی بی سی اردو رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو...
  17. فرضی

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    ہاہاہا میں نے بھی کئی بار ولی خان کوطنزیہ قوم پرستوں کا پیغمبر کہا ہے۔۔ جواب میں گولی تو نہیں پنجابیوں کے پٹھو ہونے کا خطاب ضرور ملا ہے:grin:
  18. فرضی

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    ڈیر ڈیر اومبارک شہ شاکرالقادری ورورہ۔ کاشف مجید اپکو بھی بہت بہت مبارک ہو۔میں آپ دونوں صاحبان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
  19. فرضی

    لالو پرشاد یادو

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بندہ تو عمر شریف سے بھی اچھی کامیڈی کرتا ہے۔۔ سارے ایوان کو ہنسوایا ہے:)
  20. فرضی

    جیو کی نشریات دبئی سے بحال

    جیو آنلائن غائب ہوگیا ہے۔ کوئی وجہ؟ ویب ٹی وی پر کلک کرنے سے، This service is available in Pakistan only کا مسیج آتا ہے۔
Top