نتائج تلاش

  1. فرضی

    عماد نستعلیق فونٹ

    بہت خوب جواد بھائی۔۔۔
  2. فرضی

    کراس لوپ CrossLoop

    ساجد اس کا استعمال نہایت ہی سادہ اور آسان ہے۔ سب سے پہلے تو دی گئ لنک سے کراس لوپ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ (جس کمپیوٹر کا کنٹرول آپ لینا یا دینا چاہتے ہیں اس پر بھی کراس لوپ کا انسٹال ہونا ضروری ہے( انسٹال کرنے کے بعد ایک چھوٹی سی ونڈو نمودار ہوگی جو آپکو اکاؤنٹ بنانے کا کہے گی آپ اسے بے شک...
  3. فرضی

    کراس لوپ CrossLoop

    آپ میں سے بہت سے دوست جو براڈ بینڈ استعمال کرتے ہیں انہوں نے مائکروسوفٹ کا ایم ایس این میں ریموٹ اسسٹنٹ فنکشن استعمال کیا ہوگا، یہ ایک نہاہت ہی مفید سروس ہے جس کے ذریعے آپ کسی دوست احباب کا کمپیوٹر اپنے گھر میں بیٹھے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک دوست کے توسط سے کراس لوپ نامی پروگرام کو...
  4. فرضی

    خدا جسے چاہے عزت دے

    جو، جوجو ہڑب کر چکا ہے اگر اسی پر صبر کرلے تو بڑی بات ہے آپ ان کو آدھی دولت واپس دینے کو کہہ رہے ہیں۔
  5. فرضی

    لاہورمیں بم دھماکے

    امریکی مولوی۔۔ ہاہاہا کیا خوب اصطلاح ہے
  6. فرضی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    ساجد بھائی ماشاءاللہ باریش ہیں۔ ویسے ایسا ڈراؤنا حلیہ بھی نہیں ہے۔:)
  7. فرضی

    لاہورمیں بم دھماکے

    انا لِلہ و انا علیہ راجعون۔۔ نہایت افسوس ناک واقعہ ہے۔
  8. فرضی

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    چے تنگ شی نو پہ جنگ شی۔۔۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔۔ خدا جانے ہمارے وطن کو کس کی نظر لگ گئی:confused:
  9. فرضی

    صوبہ سرحد کا نام

    پنجاب، سندھ او بلوچستان نام ہیں جبکہ شمال مشرقی سرحدی صوبہ کوئی نام نہ ہوا۔ کم از کم اسے نام دیا جانا چاہیے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کچھ لوگوں کے انگریز کے استعماری نام سے اتنی الفت کیوں ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ سرحد میں غیر پشتون بھی آباد ہیں اور ان کی حق تلفی ہوگی،، تو میں ان سے پوچھنا...
  10. فرضی

    صوبہ سرحد کا نام

    ساجد وہاں 30 فیصد سے زیادہ پشتون آباد ہیں۔
  11. فرضی

    صوبہ سرحد کا نام

    سرحد کو جتنا جلدی ہوسکے نام ملنا چاہیے۔ پشتونوں کی احساس محرومی کا کچھ ازالہ ہوسکے گا۔ یقین جانیے جتنی نفرت نام کے مسلے پر پشتونوں میں پھیلائی جارہی ہے وہ پاکستان کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اگر اکثریتی آبادی کے امنگوں کے مطابق سرحد کو پختونخواہ کا نام دے دیا جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ پشتون آپس میں بات...
  12. فرضی

    الیکشن کے نتائج

    بٹہ گرام اور بالا دیر کے ایک ایک پولینگ سٹیشن کے ریزلٹ میں برتری حاصل تھی ان صاحبان کو۔۔ مکمل تصویر تو پورے حلقے کے نتائج آنے کے بعد ہی دکھائی دے گی۔
  13. فرضی

    الیکشن کے نتائج

    ہاہاہا ۔۔ بقول فرضی نہیں بھائی بقول جیو۔۔۔۔۔۔۔ میں جیو ہی دیکھ رہا تھا جب آپ سے بات ہورہی تھی۔ مجھے تو پی پی لا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے۔۔۔
  14. فرضی

    پہلا پہلا بچپن معصوم کا

    کیا بات ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے رضا صاحب۔۔ محفل میں آپکا آنا مبارک ہو۔
  15. فرضی

    ایک بہت اچھی آن لائن اردو لغت

    22 جلدوں والی لغت واو۔۔
  16. فرضی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    ماشاءاللہ۔۔ سب اہلِ محفل کو مبارک
  17. فرضی

    نفرت انگیز سیاست کون کررہا ہے؟

    چوہدری صاحب تھوڑی بات غلط کر گئے۔۔ انہیں کہنا چاہیے تھا۔۔ لوگوں کو زرداری کا پاکستان چاہیے یا مشرف کا۔۔ قائد اعظم کو بیچ ویسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. فرضی

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    مزے کی بات یہ ہے دھماکے کی بعد ہی گفتگو ریکارڈ کی گئی۔۔ شاید منصوبہ بندی آسمانوں پر کی گئی تھی اس لیے وہ ریکارڈ نہ ہوسکی۔۔ ورنہ شاید بے نظیر صاحبہ بچ جاتیں۔۔۔ مزید اس گفتگو میں کہیں بھی کوئی حوالہ یا اشارہ ایسا نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ مبارکباد بے نظیر کے سانحے پر دی جارہی ہے۔۔۔ پتہ نہیں مشرف...
  19. فرضی

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    پتہ نہیں ایٹمی ملک بچا بھی ہے کہ نہیں۔۔ کیا پتہ یار لوگ اسے بھی بیچ کھائے ہوں:)
  20. فرضی

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    آپ سب کے ذوق کو دیکھ کر میں نے بھی اوبنٹو انسٹال کر ہی ڈالی۔۔ لیکن استعمال کرنے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔۔۔ دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے:)
Top