نتائج تلاش

  1. فرضی

    آصف بشرف بھائ بھائ۔۔۔۔۔۔(نظم)

    میں نے یہ نظم کچھ دن پہلے بی بی سی اردو پر پڑھی تھی اور اور شاید وسعت اللہ خان صآحب کے نام کے ساتھ شائع کی گئی تھی۔۔ اب باوجود تلاش کے بھی نہیں مل رہی شاید بی بی سی والوں نے ہٹا لی ہے۔ ایک بند جو مجھے بہت اچھا لگا تھا اور میں اس پر بہنت ہنسا تھا وہ آپکی پوسٹ کی گئی نظم میں مختلف ہے۔۔۔ شاید وہ...
  2. فرضی

    مالدیپ میں داڑھی اوربرقعہ پرپابندی

    جب کسی بھی برائی کو روکنے کے لیے بم دھماکوں کی راہ اپنائی جائے گی تو رد عمل تو آئے گا۔ اس پابندی کی جتنی زمہ دار حکومت وقت ہے اتنے ہی وہ حضرات ہیں جنہوں نے دھماکے کرکہ حکومت کو یہ احکامات جاری کرنے کی راہ ہموار کی۔
  3. فرضی

    دو ماہ کی نومولود انگریزی کا احوال۔۔۔۔ کچھ کٹھا کچھ میٹھا

    سحر نے کیا کہا؟ انتظار رہے گا:)
  4. فرضی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    اس سائٹ کو بھی دیکھئے گا، بچوں کے لیے فلیش اور پی ڈی ایف میں بڑی محنت سے کام کیا گیا ہے۔۔ http://ibtada.com
  5. فرضی

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    میں بھی فائر فوکس استعمال کر رہا ہوں لیکن میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہاں البتہ پرانے فائر فوکس میں یہ مسئلہ ہوا کرتا تھا۔ آپ بھی اگر موزیلا فائر فوکس 2x استعمال کر رہے ہیں تو اسےاپگریڈ کیجیئے۔۔ تازہ ترین ورش بیٹا 3beta5 ہے http://www.mozilla.com/en-US/firefox/all-beta.html
  6. فرضی

    میرے شہر میں سرکاری کاغذات میں بن ماں کے بیٹا

    شکریہ راجا بھائی۔۔ نادرہ ایسا سرٹیفیکیٹ 18 کے کم عمر کے بچوں کو دیتا ہے۔ 18 سال یا اوپر افراد کے لیے قومی شناختی کارڈ کا اجراء کیا جاتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں 32 سال کا ہوں اور اپنی ماں کا بیٹا ہونے کی ضرورت پیش آگئی ہے:) اب ناظم کے پیر پکڑتا ہوں۔۔ شاید کام بن جائے
  7. فرضی

    میرے شہر میں سرکاری کاغذات میں بن ماں کے بیٹا

    واقعی؟ مجھے ایک کراچی کا برتھ سر ٹیفیکیٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اور وہ کسی ہسپتال کا جاری کردہ تھا۔ اس پر بھی ماں کا نام نہیں درج تھا۔ خیر کچھ اور لوگ بھی لکھیں کہ ان کے اضلاع یا شہروں میں ماں کا نام لکھا جاتا ہے یا نہیں۔
  8. فرضی

    میرے شہر میں سرکاری کاغذات میں بن ماں کے بیٹا

    جس سرکاری افسر تک میری رسائی تھی یعنی یونین کونسل سیکریٹری اس سے بات کی تو اس نے بتایا کہ سرکار کی طرف جو پرنٹ شدہ فارم ملتا ہے اس میں ماں کا خآنہ نہیں ہے اور نا ہی ماں کا نام لکھنے کی ضرورت ہے ۔ آپ اگر پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں تو اپنا پیدائش نامہ تو دیکھیے گا ذرا۔ اور میرے بھائی اس میں الزام...
  9. فرضی

    سی پی یو ایرر

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ نہیں اعجاز انکل۔۔۔ بندہ بن گیا۔۔۔:) سکول کے زمانے میں ہمارے ایک ہندکو بولنے والے استاد ہوا کرتے تھے۔۔ وہ کہا کرتے تھے : بندہ بن تے کاہ کھا: مطلب، بندہ بنو او گھاس کھاؤ۔۔۔۔۔ اب میرا پی سی بھی بندہ بن کر گھاس کھا رہا ہے:)
  10. فرضی

    میرے شہر میں سرکاری کاغذات میں بن ماں کے بیٹا

    میرا تعلق اٹک سے ہے اور میرے ضلع میں برتھ سرٹیفیکیٹ یا پیدائش نامے پر ماں کا نام درج نہیں کیا جاتا۔ کیا آپکے شہر یا ضلع میں بھی یہی قانون رائج ہے؟ کیا پاکستان کے آئین میں ایسی کوئی بات ہے کہ پیدائش نامے پر فقط والد اور دادا کا نام لکھا جائے گا۔ بات اگر پاکستان کی حد تک ہوتی تو ٹھیک تھی کیوں کہ...
  11. فرضی

    کیا سندھی اور پنجابی فورمس کو علیحدہ کرنا ممکن ہے؟

    محفل پر سندھی فورم کے اضافے سے ایک بات جو میں نے نوٹ کی ہے وہ فونٹس کا مسئلہ ہے۔ سندھی فورمز کے کچھ پیغامات ابھی تک اردو میں کال ہورہے ہیں اور شاید فورم کا انٹر فیس اردو ہونے کی وجہ سے اگر ان کا بدلنا نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوگا۔چونکہ سندھی فونٹس میں اردو کی سپورٹ موجود نہیں ہے اسی لیے اردو...
  12. فرضی

    سی پی یو ایرر

    لو بھئی اپنا کمپیوٹر اب بالکل ٹھیک ہوگیا ہے:) بھلا ہو گوگل بھائی اور بلال بھائی کا۔۔:cool: بلال بھائی نے تھرمل کمپاؤنڈ کا بتایا اور گوگل بھائی نے یہ بتایا کہ کمپیوٹر کو سب تاروں سے آزادی دے کر کس ایسی جگہ پہ آرام کرنے دیا جائے جہاں بجلی کی کوئی پہنچ نہ ہو۔۔ بھلا ہمارے بیڈ یعنی چارپائی سے...
  13. فرضی

    سوات: لڑکیوں کا سکول نذرِ آتش

    اللہ سمجھائے ان جاہلوں کو۔۔۔:mad:
  14. فرضی

    سی پی یو ایرر

    بلال بھائی مجھے تو کمپیوٹر سنٹر سے سنگ اور سی پی یو بیچنے کی دوکان سے یہ کمیکل بڑی آسانی سے مل گیا۔ ایک پچکاری ہے جس کے ساتھ میں ایک رمبی ہے کمیکل پھیلانے کے لیے دو پلاسٹک کے سی پی یو سائز پلاسٹک کے کور ہیں۔۔ اس کا نام ہے تھرمل کمپاؤنڈ کِٹ Thermal Compound Kit ۔۔ کسی کولر ماسٹر کمپنی کی پروڈکت...
  15. فرضی

    سی پی یو ایرر

    یہ بھی دعا کیجیے گا کہ وہ بگ فری ہو:)
  16. فرضی

    سی پی یو ایرر

    بھئی خیر سے وینڈوز ایکس پی تو انسٹال ہوگئی ہے بھلا ہو بلال بھائی کا۔ بائیوس میں ایل فیچر تھا جہاں سی پی یو تھرمل کے دورانیے میں ردوبدل کیا جاسکتا تھا۔ پہلے سے 16 منٹ طے تھے میں نے 32 کر دیئے اس لیے ونڈوز انسٹالیشن کے دوران پی سی شٹ ڈاؤن نہیں ہوا۔ ابھی ونڈوز ایکس پی ہی سے آنلائن ہوں۔ کل کمپیوٹر...
  17. فرضی

    سی پی یو ایرر

    بلال بیٹری سیل تو کمزور نہیں ہے کیوں کہ تاریخ ٹھیک رہتی ہے۔ بائیوس کا ایرر بھی نہیں آتا۔ صرف سی پی یو کی ویلیو سیٹ کرنے کا میسیج آتا ہے۔ لیکن کولنگ سنک پر جو لئ ہوتی ہے وہ شاید کمزور ہوگئی ہے اور مجھے سی پی یو تھرمل شٹ ڈاؤن ہونے کا مسئلہ ہی لگتا ہے۔ دیکھتا ہوں کہ یہ کمیکل کہاں سے ملے گا۔ آپکا...
  18. فرضی

    پیسے کمائیں مفت پر کیسے ؟؟؟؟؟‌

    سائیٹ تو بے شک پیسے کمانے کی ہے لیکن آپ کے اور میرے لیے نہیں بلکہ سائٹ اونرز کے لیے۔:) ایسی سائٹ سے دور ہی رہا جائے تو اچھا ہے۔
  19. فرضی

    سی پی یو ایرر

    سعید سیل کے ساتھ تین پنز ہوتی ہیں جن کے قریب clear Bios لکھا ہوتا ہے۔ دو نے ٹوپی پہن رکھی ہوتی ہے وہ ٹوپی اگر تیسرے کو پہنا دیں تو بھی بائیوس کلیئر ہوجاتے ہیں۔ میں یہ بھی آزما چکا ہوں۔ مجھے لگتا ہے پروسیسر کو ہی کچھ ہوگیا ہے یا پھر ماں بورڈ ناراض ہوگئی ہے۔ خیر کل پھر پی سی کو کھول کچھ مزید پنگے...
Top