نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    زیک کا موڈ انکولوں والا ہے ہی نہیں۔ :)
  2. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    معلوم ہوتا ہے کہ یورپین یونین مستقبل قریب میں ازسرنو صف بندی کرے گی۔ شائد اس کے اختیارات سیاست، کرنسی اور امیگریشن وغیرہ سے ہٹ کر محض آسان تجارتی معاہدوں تک محدود رہ جائیں۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ووٹرز کی تقسیم کیا ہے ؟ کیا ایشیائی نژاد برطانوی عموماً یونین کے حق میں ہیں ؟
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لندن کے نتائج تو آچکے۔ یونین کی حمایت میں ووٹ دیا ہے۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمہاری کیا رائے رہی۔ اگر بتانا چاہو تو۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تم نے ووٹ دیا ؟
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے۔ میں اور بیگم خیریت سے ہیں۔ :) تم سناؤ۔ طلحہ کیسا ہے۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    رائے شماری ابھی تک کافی کلوز ہے۔
  9. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    صائمہ شاہ چونکہ آپ کی وال تک رسائی نہیں اس لیے یہیں پوچھ رہا ہوں۔ برطانیہ کے حالیہ ریفرنڈم پر آپ کا ووٹ اور رائے کیا ہے ؟ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آ گیا۔ :)
  11. عثمان

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    آپ اوپر ایک مبصر کی بین السطور اس رائے سے متفق ہیں کہ ان محاوروں سے دین کی توہین کا پہلو نکلتا ہے۔ ایسے میں حیرت کیسی ؟
  12. عثمان

    باکسنگ کا بے تاج بادشاہ محمد علی وفات پا گیا۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. عثمان

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    Processed Milk بیچنے والی ایک کمپنی تھی۔
  14. عثمان

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    تیرہ سال قبل جب میں نے پاکستان چھوڑا تھا تو ھلہ کا پیکٹ والا دودھ غالبا 17 روپے لٹر تھا۔ آج کل کتنے کا ہے ؟ کیلے غالبا 16 یا 18 روپے درجن تھے۔
  15. عثمان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    نابالغ بچے کی پیٹھ پر چپت لگانا، بالغ عورت پر ایسے تشدد کہ اس کے جسم پر نیل پڑ جائیں کے مماثل نہیں۔
Top