کیا تجھے یہ پتہ ہی نہ تھا کہ دنیا مطلب ہی کا گھر ہے
دنیا میں کوئی کسی کا کچھ نہیں لگتا ، مطلب ہی مطلب کا دوست ہے
اب تجھ سے کسی کا کوئی مطلب نہیں
مر کر ہی یہ راز تم پر افشا ہوا
تیرے اگائے ہوئے باغ لکڑ منڈی میں بکے ، تیرا مال جگہ جگہ لٹا
اسے دیکھ کر ہم نے قسم کھائی
اللہ کی قسم! کسی بھی انداز میں...