نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    :lol: جناب اب ایسی بھی کوئی بات نہیں میں جب پاکستان میں ہوتا ہوں تو سگریٹ کو ہاتھ تک نہیں لگاتا مجھے تو کچھ نہیں ہوتا نکوٹین کی کمی کی وجہ سے تو جس جس نے سموکنگ کرنی ہے بلا کسی ڈر کے کرے موت تو ویسے بھی آنی ہے کینسر ناں سہی برڈ فلو سے
  2. تیلے شاہ

    مزاحیہ اشعار

    لوچے کو سمجھایا پیار سے،صفر نتیجا نکلا ہم نے یہ آزمایا سوٹا سوٹا ہوتا ہے
  3. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا
  4. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    گجرات میں کبھی گیا نہیں اور لاہور میں اے سی سے کام چلاتا ہوں
  5. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    نیں جی آج کل موسم اچھا ہے بہار ہے ،موسم سہانا ہے
  6. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    کل ہو ناں ہو
  7. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    جی بالکل فرمائشی پرگرام تھا جس وقت آپ نے فون کی اس ٹائم پر ہم مووی دیکھ رہے تھے
  8. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    چلو ھم کو کون سی جلدی ہے باجو آجائیں
  9. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اس کا مطلب تھا کے آپ نے صحیح فرمایا ہے
  10. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    :lol: آلو گوشت بہت مدت کے بعد
  11. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اے تے فر ہے۔۔۔۔۔ :lol:
  12. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    :lol: اصل میں فائدہ کھک کا بھی نیں ہونا تھا صرف خالہ خالو کو مل کر واپس آجانا تھا
  13. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :lol: اس قسم کی ایک بیٹری تو میں پہلے ہی لے چکا ہوں
  14. تیلے شاہ

    خدا حافظ ،

    باجو جم جم جائیں بہت مزے کا موسم ہے
  15. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بیٹری اگر گوری چٹی ہو تو مجھے منظور ہے۔۔۔۔ :lol:
  16. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    پکھا وہی جو لیلی مجنوں کو جھلا کرتی ہے پنجابی فلم میں
  17. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    کبھی فرصت نکالیں تو بتاؤں گا ابھی کچھ عرصہ میں خود بہت مصروف ہوں
Top