بھابھی بالکل ٹھیک ٹھاک اور ہٹی کٹی تھی
دور دور سے ہی نظر آئی،دل کی آرزو پوری نہ ہو سکی
میں نے تو بہت کہا کے بھی اب ہم کو لائسنس مل چکا ہے مگر ڈرپوک ۔۔۔۔۔۔۔۔
:lol: باجو یہ گرگٹ کس کو کہا آپ نے مجھے کچھ اندازہ ہو رہا ہے ذرا PM میں بتائیں
اور پتہ ہے آہستہ آہستہ میں آپ کا فین بنتا جا رہا ہوں وجہ اس کی بعد میں بتاؤں گا۔۔۔
اب کیا کریں جناب آخر استادوں کا دل بھی کرتا ہے کے وہ نئی کاروں میں بیٹھیں اچھے اچھے ہوٹلوں میں کھانا کھائیں مری اور بھوربن کی سیر کو جائیں اب یہ سب سرکاری تنخواہ میں تو نہیں ہو سکتا ناں
اچھا تو بھائیوں اور بہنوں
اب مجھے اجازت پھر انشاءاللہ 20 دن کے بعد ملاقات ہو گی
20 دن گھر کا کھانا کھانے کع ملے گا
تازہ تازہ دودھ اور گرم گرم پراٹھے۔۔۔۔۔ 8)
اچھا تو اللہ حافظ
حیات باقی ملاقات باقی