اہو جی آج تو صبح سے ہی گانا گا رہا ہوں
لاڑ شا پیخاور تا کمستور ما لا راوڑا تازہ تازہ گُلوناں درے سلور ما لا راوڑا۔۔۔(پشتو میں)
ایک حسینہ اپنے محبوب کو کہہ رہی ھے کہ
جب پشاور جانا تو میرے لیے تین چار تازہ گُلاب کے پھول لانا
باجو مان گئے آپ کو بھی
وہ کہتے ہیں ناں “سوٹا سوٹا ہوتا ہے“
کوئی بھی نہیں کہہ رہا ہے کے باجو صرف شتونگڑے لگا کر جا رہی ہیں مجھ بیچارے کے پیچھے تو سب ہاتھ دھو کر پڑ گئے تھے۔۔۔ :?
:lol:
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اس ذرانوازی کی
شمشاد بھائی میں پشاور جا رہا ہوں اگر وہاں سے کوئی سامان لے لے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
ایک مزے کی بات آپ کو بتاوں میں اپنے ساتھ صرف ایک شلوار قمیض لے کر جا رہا ہوں باقی سارا احباب کا سامان ہے۔۔۔ :wink:
میرا تو موڈ تھا کے ایک جوڑا بھی لے کع جانے...
جب تصور مرا چپکے سے تجھے چھو آئے
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تری خوشبو آئے
مشغلہ اب ہے مرا چاند کو تکتے رہنا
رات بھر چین نہ مجھ کو کسی پہلو آئے
جب کبھی گردشِ دوراں نے ستایا مجھ کو
مری جانب ترے پھیلے ہوئے بازو آئے
جب بھی سوچا کہ شبِ ہجر نہ ہوگی روشن
مجھ کو سجانے تری یاد کے جگنو آئے...