نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    چکن الاکیو

    شعیب بھائی لکھنا تو بہت کچھ تھا مگر آجکل مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔ نگوڑ ماری JAVA جان کو پڑ گئی ہے
  2. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    22 کی رات اور 23 کی صبح کو جا رہا ہوں انشاءاللہ
  3. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    حاضر جناب شعیب بھائی کیا حال احوال ہیں کیا نئی تازی ہے کچھ پاکستان بھیجنا ھے تو بتا دیں
  4. تیلے شاہ

    آپ کی تصویر

    :lol:
  5. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ارے دُعا دے تو رہے ہیں، اب اس بڑھ کر کیا دیں اگر آپکو اس کا ادراک نہیں تو ٹھیک ھے آپ کی تنخواہ مقرر کر دیتے ہیں ۔ ہاں تو کیا لینا پسند کریں گی آپ منہ مانگی تنخواہ دیں گے لیکن پھر دعا کھکھ ملے گی
  6. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    وہ کیا ھے کہ باجو ذرا وکھری ٹائپ کی شاگردنی ہیں،ان کے پاس ہیڈ مسٹرس کا اضافی عہدہ بھی ھے اس لیے ۔۔۔ :(
  7. تیلے شاہ

    آپ کی تصویر

    :lol:
  8. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    دعا ملے گی سیلری کی کیا ضرورت ہے اور خیال رہے استاد مکرم کو چھوڑ کر جس کو دل کرے جھاڑ دیں
  9. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    :lol: بقول ڈاکٹر صاحب آج کل جمعدار کو JCO کہتے ہیں اور بقول شمشاد بھائی کے یہ اچھا عہدہ ھے اور اونچا بھی ہے تو میں سوچ رہا تھا کے آپ کو JCO بنا دیا جاے۔۔۔۔۔۔ :wink:
  10. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    :wink: باجو آئیں گی تو خود پتہ چل جائے گا
  11. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    :lol: باجو آ جائیں ایک اچھا خاصا بڑا عہدہ ڈھونڈا جا چکا ھے
  12. تیلے شاہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    :lol: ویسے سنا ھے فوج میں ایک عہدہ (Rank( جمعدار بھی ہوتا ھے
  13. تیلے شاہ

    آپ کی تصویر

    :lol: شکر ہے باجو نے میری تصویر پر تبصرہ نہیں فرمایا۔۔۔۔ :lol:
  14. تیلے شاہ

    پیشہ

    پسندیدہ -وکالت موجودہ - System Analyst ناپسندیدہ - ڈاکٹر
  15. تیلے شاہ

    چکن الاکیو

    :lol: ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور۔۔۔۔ :D لگتا ہے بھابھی صاحبہ نے منع کیا ہوا ھے مجھے اچھی طرح سے یاد ہے میرے سامنے بڑی والی پلیٹ میں لیا تھا ہاں مگر کولڈ ڈرنک نہیں لی
  16. تیلے شاہ

    تعارف میں حمزہ

    :lol: جان بچا گی
  17. تیلے شاہ

    چکن الاکیو

    شمشاد بھائی کے گھر جب دعوت پر جا رہا تھا تو ایک ہی دعا مانگ رہا تھا کہ کوئی انڈے والی چیز نہ بنی ہو۔ اللہ نے کرم کیا کے سب کچھ میری پسند کا تھا اور میٹھے چاول تو بہت مزے کے تھے اس دن مجھے افسوس ہوا کہ آخر کیوں میں نے Microwave oven نہیں لیا
  18. تیلے شاہ

    تعارف سلام

    آج یا کل جب بھی موقع ملا پوری تفصیل بیان کروں گا(انشاءاللہ)
  19. تیلے شاہ

    چکن الاکیو

    نگوڑ مارا انڈہ۔۔۔۔۔ :evil: کوئی چیز تو انڈے کے بغیر بھی بنا لیا کرو
  20. تیلے شاہ

    آپ کی تصویر

    پھر کب تشریف لا رہے ہیں حاراء
Top