نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ارے میاں فراز صاحب کا ہے تو کیوں نہ ہو!؟

    ارے میاں فراز صاحب کا ہے تو کیوں نہ ہو!؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    مغرور محاورے

    اچھی شراکت ہے۔ عنوان بھی جذاب ہے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    میں کہ صحرا نظر آتا تھا، سمندر نکلا!!!!!

    میں کہ صحرا نظر آتا تھا، سمندر نکلا!!!!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ایک شوم صبح ہونے کو ہے!

    ایک شوم صبح ہونے کو ہے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    مطلع ضرور فرمائیے گا۔ تاکہ ہمیں یہ معلوم رہے کہ ہم کس بزرگوار شاعر کو اصلاح دینے کی جسارت فرما...

    مطلع ضرور فرمائیے گا۔ تاکہ ہمیں یہ معلوم رہے کہ ہم کس بزرگوار شاعر کو اصلاح دینے کی جسارت فرما رہے تھے :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    لسانی اعتبار سے ایسا کے بعد کہ لازمی حیثیت رکھتا ہے۔ حذف کردیا تو مزہ گر جائے گا۔ ویسے یہ اشعار...

    لسانی اعتبار سے ایسا کے بعد کہ لازمی حیثیت رکھتا ہے۔ حذف کردیا تو مزہ گر جائے گا۔ ویسے یہ اشعار ہیں کس کے؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے سامنے تو ہم منہ کھول ہی نہیں سکتے میاں۔ ویسے تیسرا مصرع بے بحرا کیوں ہو رہا ہے؟

    غالب کے سامنے تو ہم منہ کھول ہی نہیں سکتے میاں۔ ویسے تیسرا مصرع بے بحرا کیوں ہو رہا ہے؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    جس کروٹ بھی سوتے ہیں ہم، بس خواب ترے ہی دیکھتے ہیں

    جس کروٹ بھی سوتے ہیں ہم، بس خواب ترے ہی دیکھتے ہیں
  9. مہدی نقوی حجاز

    اگر ایسا ہے ناں تو "میاں عزت ہماری جا رہی ہے!"

    اگر ایسا ہے ناں تو "میاں عزت ہماری جا رہی ہے!"
  10. مہدی نقوی حجاز

    یا علی مدحت میں تیری کیا لکھوں کیا چھوڑ دوں

    بزرگوارانہ کی ریٹنگ نہیں ورنہ یہاں دوستانہ بے محل ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    ہاہاہا... یہ تو غالب کا سا اجتہاد ہوا! وہ 'چاقو' کو 'چاکو' محض اس واسطے لکھا کرتے تھے کہ وہ 'چاک' کرتا ہے. ہم نے 'ختمہ' کو 'خاتمہ' اس خاطر لکھا کہ وہ 'ختم' کرتا ہے.
  12. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    جی بالکل. احسان ہوگا جناب کا اردو پر.
  13. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    قحط الرجال والی بات بہ موقع تھی. مزہ آیا. کمپیوٹر کی تو ایک ہی رہی. اب یہیں دیکھ لیجیے. اردو کے "خاتمہ" کی جگہ انگریزی کا "ڈاٹ" لگ رہا ہے. البتہ پہلے محفل پر "خاتمہ" ہی کر فرما تھا.
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارک باد۔ لیکن پیشہ سپہ گری تو نہیں؟!

    مبارک باد۔ لیکن پیشہ سپہ گری تو نہیں؟!
  15. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    جی میں نے تو مشتاق احمد یوسفی کی کتب میں بھی کتابت کی بہت غلطیاں دیکھی ہیں. اب کاتب بھی ویسے نہیں رہے. ورنہ اگلے زمانوں میں کاتب خود صاحب نظر ہوا کرتے تھے اور مصنف تک کی اغلاط پکڑ لیتے تھے. خدا اردو کو اپنے تحفظ میں رکھے. اب آئندہ وقتوں میں نجانے مزید کیا ستم ہوں گے!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    حیرت ہے. موصوف درجے کے زباندان ہیں. ایسی غلطی بعید تھی.
  17. مہدی نقوی حجاز

    اقتباسات مجاز کی شخصیت

    بہت زبردست اقتباس ہے. اس واقعے کا ذکر یادوں کی بارات میں بقلم جوش ملیح آبادی بھی ہم نے پڑھا تھا. ان دونوں جگہوں پر محض "یکے" درست ہے. یہاں "یکہ" پڑھنا ایسا ہوگا جیسے "گھوڑے کی لات" کو "گھوڑا کی لات" پڑھنا.
  18. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہم نے رمضان کے لحاظ میں دو چار بال رکھ چھوڑے ہیں! :ROFLMAO:
  19. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہاہاہا... جناب ناصح کی داڑھی میں تنکا نظر آ رہا ہے. رندان بادہ کش کے ہاتھوں سے جام چھوٹیں تسبیح شیخ الجھے توبہ کے عظم ٹوٹیں نظروں سے اتقا کے رسم و رواج اتریں زہاد کے عمامے شاہوں کے تاج اتریں
Top