نتائج تلاش

  1. ص

    پسندیدہ اشعار

    خلقت پہ سادگی کا میں الزام کیا دھروں جتنے شگاف تھے میری دانائیوں میں تھے اسرار زیدی
  2. ص

    پسندیدہ اشعار

    دل کی اُجڑی اُداس بستی میں چاہتے تھے کئی مکیں رہنا اسلم کولسری
  3. ص

    نصیر الدین نصیر کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی- سید نصیر الدین نصیر

    واہ نہ جنوں کی جامہ دری رہی ، نہ خرد کی درد سری رہی
  4. ص

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    اب کوچہ ملنگاں سے آپ کی وابستگی کے باعث کوئی تعجب نہیں ہوا آپ کے " دادا " ہونے پر آخر ہر کوچے کو ایک " دادا " کی ضرورت ہوتی ہے :laugh:
  5. ص

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ فاتح دادا کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟:grin: مدیحہ شکریہ فاتح دادا کی خوبصورت تخلیق محفل میں شریک کرنے کیلیے :)
  6. ص

    پہلے ہستی کی جستجو ہے ضرور۔۔۔۔۔۔ پھر جو گم ہو تو جستجو نہ کرے

    پہلے ہستی کی جستجو ہے ضرور۔۔۔۔۔۔ پھر جو گم ہو تو جستجو نہ کرے
  7. ص

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ بہت خوب داد قبول کیجیے فاتح ہم ہواؤں میں نہ کیوں اڑنے اڑانے لگ جائیں آ کے سینے سے جو کچھ یار پرانے لگ جائیں
  8. ص

    محسن نقوی آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا

    شکریہ مدیحہ خلقتِ شہر کی جانب سے ملامت کا عذاب جس نے اکثر مُجھے’’ہونے‘‘ کا یقیں بخشا تھا دستِ اعدأ میں وہ کِھنچتی ہوئی تہمت کی کماں بارشِ سنگ میں کُھلتی ہوئی تیروں کی دُکاں مہرباں دوست، رفاقت کا بھرم رکھتے ہوئے اجنبی لوگ، دل و جاں میں قدم رکھتے ہوئے
  9. ص

    محسن نقوی آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا

    آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا کتنے رُوٹھے ہوئے ساتھی مُجھے یاد آئے ہیں موسمِ وصل کی کِرنوں کا وہ انبوہِ رواں جس کے ہمراہ کسی زُہرہ جبِیں کی ڈولی ایسے اُتری تھی کہ جیسے کوئی آیت اُترے ہِجر کی شام کے بِکھرے ہوئے کاجل کی لکِیر جس نے آنکھوں کے گُلابوں پہ...
  10. ص

    در حسین سے جب خون کے خزانے گئے (مشکور حسین یاد)

    غم حسین کا کوئی جواب مل نہ سکا وفا کی چھلنی میں کیا کیا نہ درد چھانے گئے
  11. ص

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کس قدر تعظیم تھی ان کی صفوں میں حسان خان شکریہ ایسے مناظر شئیر کرنے کیلیے ۔
  12. ص

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں‌(بیدل حیدری)

    کبھی لہریں ترا چہرہ جو بنانے لگ جائیں میری آنکھیں مُجھے دریا میں بہانے لگ جائیں کبھی اِک لمحۂ فُرصت جو میسّر آ جائے میری سوچیں مُجھے سُولی پہ چڑھانے لگ جائیں انتظار اس کا نہ اتنا بھی زیادہ کرنا کیا خبر، برف پِگھلنے میں زمانے لگ جائیں آنکھ اُٹھا کر بھی نہ دیکھیں تُجھے دن میں ہم لوگ شب کو...
  13. ص

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    بہت خوب بےوفائی رہی شعار اس کا میں فقط اعتبار کرتا رہا میں بچاتا رہا ردائے عشق وہ اسے تار تار کرتا رہا
  14. ص

    کسی کے لَمس سے پہلے بدن غبار کیا ۔۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی

    کسی کے لَمس سے پہلے بدن غبار کیا پھر اس کے بعد جنوں کی ندی کو پار کیا انہیں بگاڑ دیا جو صفوں کے ربط میں تھیں جو چیزیں بکھری ہوئی تھیں انہیں قطار کیا بنی تھیں پردۂ جاں پر ہزارہا شکلیں خبر نہیں کسے چھوڑا، کسے شمار کیا اندھیری شب میں تغیّر پذیر تھی ہر شے بس ایک جسم ہی تھا جس پہ انحصار کیا...
  15. ص

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ :)
  16. ص

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے (جاں نثار اختر)

    دل ہر اک حال سے بیگانہ ہوا جاتا ہے اب توجہ، نہ تغافل، نہ ادا مانگے ہے
Top