نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یوں دیکھتا ہے تیرگیِ آب و گِل میں کیا شعلوں سے کھیل دل کو جلا اور جلا کے دیکھ فانی بدایونی
  2. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میں نے روکا نہیں مسجد سے تجھے اے زاہد روک سکتا نہیں تُو بھی مجھے میخانے سے سید نصیر الدین نصیر
  3. زیرک

    دعا

    لوٹ آئی ہے تو آ! سینے سے لگ اے دعائے رائیگاں، خوش آمدید
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوٹ آئی ہے تو آ! سینے سے لگ اے دعائے رائیگاں، خوش آمدید
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا اظہر فراغ
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے نئے شخص محبت میں تِرا دوش نہیں دل کسی پچھلی پریشانی سے بھر آیا ہے عطا الحسن
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنے نہ دیتے تھے کبھی ہم دل میں آرزو پر کیا کریں کہ لے کے تیرا نام آ گئی جاوید اختر
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شاید نکل آئے کوئی پہچان، ذرا دیکھ تو لو جاوید اختر
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجیب بات ہے، اندھوں کو آ رہا ہے نظر یہاں جو بہرے ہیں، ان کو سنائی دیتا ہے زاہد توقیر
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آبِ محیطِ عشق کا، بحر عجیب بحر ہے تَیرے تو غرق ہو گئے، ڈوبے تو پار اتر گئے عدیم ہاشمی
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صحنِ خیالِ یار میں، کی نہ بسر شبِ فراق جب سے وہ چاندنا گیا، جب سے وہ چاندنی گئی جون ایلیا
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوبھیوں کی بستی میں، مایا کے ترازو سے فیصلہ کرے گا کون، کیا ہے پاپ کیا ہے پُن؟
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے ہجرت کو چن لیا، صاحب ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زخم بھر جاتے، مگر اُف یہ کُھرچنے والے روز آ جاتے ہیں 'دِکھلائیے! اب کیسے ہیں؟'
  16. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عین ممکن تھا میں تجھ سے محبت کرتا دیکھ کر تجھ کو اگر یاد نہ آتا کوئی
  17. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    عین ممکن تھا میں تجھ سے محبت کرتا دیکھ کر تجھ کو اگر یاد نہ آتا کوئی
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھنے سے نشہ سا ہوتا ہے لائے ہو کیا نگاہ میں بھر کے؟
  19. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    دیکھنے سے نشہ سا ہوتا ہے لائے ہو کیا نگاہ میں بھر کے؟
  20. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہ رہائی مجھے نہیں منظور اپنی آنکھوں سے مت نکال مجھے
Top