شعر میں معنی آفرینی تو کوئی نہیں ، جس طرح جس کے سمجھ میں آئے والی بات بھی نہیں
قطب ، دلی کا علاقہ، مشہور جگہ کا ذکر ہے کہ مصحفی دلی سے ہی لکھنؤ آئے تھے
شاید وہیں جانے کا اشارہ ہے ، میوات (بہت سارے ، ڈھیروں پھل ) کا ذکر ہے (عالم بہ معنی ہونا ، ردیف کی وجہ سے ہے)
جھڑلوں، نور الغات وغیرہ میں...