نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ۔ سارا، وقت واقعی بہت تیزی سے گزرتا ہے۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ دو سال میں نے ٹک کر ایک جگہ وقت گزار دیا ہے۔۔اور پتہ بھی نہیں چلا۔ :(
  2. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ تو آپ لوگوں کو آداب آنے چاہیں نہ۔۔کہ معزز مہمانوں کے آنے پر تالیاں بجائی جاتی ہیں۔:rolleyes:
  3. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے اور سارا کے تشریف لانے کے بعد آپ لوگوں نے تالیاں بھی بجانی تھیں نا۔:rolleyes:
  4. ماوراء

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    خوش آمدید جیا۔
  5. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    بلال، میں زیک سے کہتی ہوں، وہ آپ کو لائبریری ٹیم کا ممبر بنا دیتے ہیں۔ اس کے بعد آپ خود پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ ایک نیا تھریڈ کھول لینا۔ اور ساتھ ہی صفحہ نمبر بھی دے دیجئے گا۔
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میں تو مصالحہ ہی لکھتی ہوں۔ ماسٹر جی، آج کی چھٹی مل سکتی ہے؟ اصل میں میرے کمپیوٹر کی سپیڈ بہت کم ہے۔ اور محفل اوپن ہونے میں دیر لگ رہی ہے۔ اور مجھ میں اتنا برداشت کا مادہ نہیں ہے۔:leaving: صبح ہوم ورک کرتی ہوں۔
  7. ماوراء

    مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

    ضبط، شادی بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا رشتہ اور نئی زندگی آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔
  8. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کبھی مجھے بھی بلا لیا کریں شمشاد بھائی۔ اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اوکے۔۔میں آ جاتی ہوں۔ اب کوئی۔۔۔:evil:
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    لیکن ذہانت کا کیا فائدہ۔۔آج پکڑی گئی ہوں۔:grin::grin:
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    نہیں یار لگتا ہے ماسٹر جی آج عینک بھی ساتھ لے آئے تھے۔:(:p
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    کیوں کیوں۔۔۔؟ نامنظور کیوں؟؟ یہ میں نے چسپاں نہیں کیا۔۔بلکہ اوپر سے دیکھ دیکھ کر خود لکھا ہے۔ جیسے پہلے کتاب سے دیکھ کر لکھتی ہوں۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، حاضر۔ میرا ہوم ورک۔ ''آسمان اس پرندے کا نہیں ہوتا جس کے پر بڑے ہوں بلکہ آسمان اس پرندے کا ہوتا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔''
  14. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    سارہ میرا خیال ہے پھپھو کے گھر گئی ہوئی ہے۔ اس لیے دو، تین کی غیر حاضری ہو سکتی ہے۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    بہت شکریہ الف نظامی۔:) lol۔ بہانے بنانے کی ماہر ہی کہو نا۔۔ہونہار سٹوڈنٹ تو ایسے ہی کہہ دیا ہے۔ ہاں، اب دو سال ایک ماہ اور دو دن ہو گئے ہیں۔ شکریہ۔ باہر کی چیز۔۔۔:( تھریڈ دیکھ کر میں بھی چونکی، اور دیکھا تو میرے دو سال مکمل ہوئے تھے۔:grin: شکریہ۔ نہیں، عمار، اب تو دو سال ایک مہینہ ہو گیا...
  16. ماوراء

    تعارف اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام، Damsel محفل پر خوش آمدید۔ کل محب مجھ سے کسی کا ذکر رہا تھا، شاید آپ کے بارے میں ہی کہہ رہا تھا۔ :)
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ارے بچو نہیں۔۔۔اب اتنا بھی مجھے کم عقل نہ بنائیں یا سمجھیں۔۔۔:grin: ویسے سارا کی پہلی لائن پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ ٹھنڈے پانی سے منہ دھو کر آتی ہوں، تاکہ یہ نیند تو بھاگے۔:(
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    :laugh: :laugh: سچی سے بہانہ نہیں ہے۔۔آنکھوں میں درد ہے۔ آنکھیں دھندلا رہی ہیں۔ تھوڑی تھڑی دیر کے بعد کچھ نظر ہی نہیں آتا۔:p
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    آج آنکھوں میں درد ہے۔:leaving: :p
Top