نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، حاضر۔ شکریہ سارا۔ مجھے یہ اچھا لگا ہے۔ میرا ہوم ورک "آپ کیا سمجھتے ہیں کہ جو شخص آپ کی چھوٹی چھوٹی سی بے اعتنائیوں اور نا انصافیوں پر خاموش رہتا ہے وہ یہ باتیں محسوس نہیں کرتا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہی یہ باتیں سب سے زیادہ محسوس کرتا ہے۔۔''
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    lol۔۔۔خود تو کہہ رہے تھے کہ ہوم ورک کرو۔۔۔ تو یہی کر دیا۔:grin:
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    یا ابھی میرے بیگ میں کتاب "انتخابات 90ء کا وائٹ پیپر" ہے۔۔۔ اسی سے لکھ دیتی ہوں۔:grin: "الیکشن میں حصہ لینے والی پارٹیاں" الیکشن 90ء میں دو سیاسی اتحاد آئی جے آئی اور پیپلز پارٹی ڈیمو کریٹک الائنس سمیت 32 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا۔ ان میں پاکستانی عوامی تحریک، جمیت العلماء اسلام فضل الرحمن...
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ماسٹر جی، میں تو اب گھر جا کر ہی کروں گی۔۔ ابھی تو میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے جس سے نقل کروں۔:confused:
  5. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    اس دھاگے کی ناظم شگفتہ ہیں نا۔۔۔یہ نہ ہو بعد میں مجھے ڈانٹ پڑے۔۔۔اگر وہ وہاں منتقل ہی نہ کرنا چاہتی ہوں تو۔۔۔؟:(
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    توبہ، اتنے اعتراض۔۔۔:p اب واقعی وہ اب کیا کرتے۔ لانے اور چھوڑنے میں ہی تو اتنی سیر ہو جاتی ہے۔ اور کیا چاہیے۔:grin: سر میں درد ہو رہا ہے یا؟ میرا ہوم ورک کرنے کی سر دردی ہو گئی ہے؟:p
  7. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    ایم بلال نام ہے۔ بلال اب شاید یہاں کا چکر لگائیں اور فائل کو دیکھیں۔ شگفتہ، اس تھریڈ کو "تبصرے" میں منتقل کر دیں نا۔۔تاکہ سب رپلے کر سکیں۔
  8. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    یہ میرا موبائل پہلے "آپکی ثانیا" ہوتی تھی اور اب فرحان دانش۔۔۔؟:confused:
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ماسٹر جی، آج سر میں درد ہے۔۔ہوم ورک کرنے کا موڈ نہیں ہے۔ آج کی چھٹی چاہیے۔ کل کروں گی۔
  10. ماوراء

    اسلام آباد میں ژالہ باری

    زبردست۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ اور یہ تو بالکل ایسے لگ رہا ہے کہ برف باری ہوئی ہے۔
  11. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    میں نے تو شمشاد بھائی کے پیغام پر بھروسہ کرتے ہوئے مبارک دے دی تھی۔:grin:
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا تو بس دعوتیں اور سیر و تفریح ہی کرتی رہتی ہے۔ میں حاضر ہوں۔ شام کو ہوم ورک۔
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی، اچھی ہوں۔ :(گھر کی مصروفیت میری تو کب کی ختم ہو گئی ہے۔ وہ بھی دو چھٹیاں تھیں اس لیے کام کرنا پڑا۔ ورنہ اب امی ہی کرتی ہیں۔ باقی دن کو مہمان آ کر چلے جاتے ہیں۔ مجھے پتہ بھی نہیں چلتا۔
  14. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اب کالے بادل آ گئے ہیں۔ اور بارش ہونے والی ہے۔
  15. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اور ہمارے ہاں اتنے دنوں کے بعد سورج نکلا ہے۔ لیکن ساتھ بادل بھی چھائے ہوئے ہیں۔
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی شمشاد بھائی، میں یہیں ہوں۔
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میرا ہوم ورک: " * " ساہیوال شہر کا پرانا نام "منٹگمری" تھا، اور اسے 1966ء میں تبدیل کیا گیا۔ " * " کراچی میں سب سے زیادہ روزنامچے شائع ہوتے ہیں۔ " * " پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون "شکریہ خانم" تھیں۔
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا کا ہوم ورک۔ -:-:-: غمزدہ کے شریکِ رنج ہونا، عین طاعت اور عبادت ہے۔ -:-:-: کسی کو ایسے فعل سے منع نہ کرو۔ جو خود تیری ذات میں موجود ہے۔ جب تک کہ تو خود اس کو ترک نہیں کر لیتا۔ -:-:-: قدرت نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ دی ہے، اسلیے جذبات کو ہر حالت میں تمیز کے تابع رکھنا چاہیے۔
  19. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    السلام علیکم شگفتہ، ہمارے ایک اور مخلص ممبر لائبریری میں مدد کروانے کے لیے تیار ہیں۔ اور عمران سیریز کا میں نے ان کو کہا ہے۔ اگر آپ بلال کو کچھ صفحات بھیج دیں تو وہ اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ اور ان کو پھر لائبریری ٹیم میں بھی شامل کرنا ہے۔
Top