تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہو سکتا ہے کہ کسی نے چھپ کر ویڈیو بنا لی ہو پانی ڈالتے وقت۔ اور فیس بک پر اپلوڈ کر دی ہو۔ میں اس ویڈیو کی بات کر رہا ہوں جس میں کچھ دودھ والے دودھ میں پانی ڈالتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ بالٹیاں بھر بھر کر، آج ہی فیس بک پر نظر سے گزری تھی
عظیم
Post #16,135
ستمبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ بنانے والا اگر حلوے میں شکر ڈالنا بھول جائے تو جو چیز بنے گی اسے حلوہ تو نہیں کہا جا سکتا!
عظیم
Post #27,960
ستمبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب پتا نہیں بے چارے کا سر کہاں ہے سیما علی
عظیم
Post #16,133
ستمبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ د سے اس وقت یہی کہاوت یاد آ رہی ہے اگر درست ہے تو!
عظیم
Post #16,122
ستمبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وعلیکم السلام لاہور سے بھی
عظیم
Post #27,949
ستمبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زمانے کے ساتھ ساتھ سنگھار بھی بدل رہے ہیں اور ان کی تعداد بھی
عظیم
Post #16,118
ستمبر 14، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے مجھے بھی موقع مل گیا ہے یہاں حاضری لگانے کا السلام علیکم
عظیم
Post #27,941
ستمبر 14، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طہارت اور پاکیزگی لازمی ہے نماز کے لیے
عظیم
Post #16,112
ستمبر 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عظیم
Post #27,930
ستمبر 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تیزی یعنی محفل کی اسپیڈ میں بھی اضافہ محسوس ہو رہا ہے!
عظیم
Post #27,920
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ شاید اس لیے ہے کہ ابھی آدھا ٹیکسٹ نستعلیق میں نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مجھے سرورق کی کمی محسوس ہو رہی ہے
عظیم
Post #27,916
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میری طرف سے بھی وعلیکم السلام سیما علی آپ کو!
عظیم
Post #16,103
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واقعی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ میں نے بہت بار کوشش کی تھی کہ کسی طرح موبائل میں بھی محفل نستعلیق میں نظر آئے لیکن ناکام رہا تھا
عظیم
Post #27,914
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی میں نئی محفل میں اس لڑی کا ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں؟
عظیم
Post #16,099
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لگتا ہے جب تک سرورق واپس نہیں آتا تب تک محفل کا استعمال عجیب ہی لگے گا!
عظیم
Post #27,911
ستمبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
شاید ابھی کچھ کام ہو رہا ہے۔ بہت سی چیزیں بہتر ہو جائیں گی ان شاء اللہ
عظیم
Post #3,696
ستمبر 12، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی جگہ ثانیہ کو دے سکتے ہیں، شاید اسی سے کچھ جدت آ جائے۔ ویسے صرف ان لڑیوں میں ہی نہیں پوری محفل میں رونق کچھ کم ہو گئی ہے
عظیم
Post #16,092
ستمبر 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کسی کسی کو ہی نصیب ہوتا ہے قدرت کی نعمتوں کا ادراک
عظیم
Post #27,909
ستمبر 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چہل قدمی کم ہے آج کل الف ب کی لڑیوں میں، شاید اسی لیے کسی نے اب تک سلام کا جواب نہیں دیا وعلیکم السلام
عظیم
Post #16,090
ستمبر 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ سے زیادہ خوشیاں نصیب ہوں سیما علی آپ کو
عظیم
Post #16,083
ستمبر 10، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top