نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    اردو لغت مکمل

    کون سا لنک جی؟
  2. زلفی شاہ

    اردو لغت مکمل

    میرے بھائی ڈاون لوڈ تو ہو گئی ہے لیکن انسٹال نہیں ہو رہی اور اگر ڈائریکٹ یوز کرنی ہو تو کیسے کریں؟؟
  3. زلفی شاہ

    اردو لغت مکمل

    بہت ہی اچھی کاوش ہے کیا ہم اسے اس وقت ڈاون لوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں؟؟
  4. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    لاکھ کوشش کے باوجود مجھ سے تو تصویر چسپاں نہیں ہو سکی۔
  5. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عمر بزرگی کی حدوں کو چھو رہی ہے بابا جانی کی ،اس لئے نان چھولے معدے سے میچ نہیں کر پائیں گے۔ خصوصاً نان۔
  6. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    یہاں تصویر لگانے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟
  7. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    شکریہ تصویریں لگانے کا ۔ دل بہل گیا۔
  8. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    بھائی ہم آ نہیں سکتے لیکن اگر آپ تصویریں لگا دیں تو ان کو دیکھ کر دل بہلا لیں گے۔ ویسےآپ نے کھا لیے سمجھو ہم نے کھا لئے۔
  9. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ملیشیا میں عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ میں تو نماز پڑھنے جا رہا ہوں ۔ نماز کے بعد کھانا کھا لوں گا۔ یہاں نان چھولے تو نہیں ملتے۔ البتہ ابلے ہوئے چاولوں پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔
  10. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    واہ جی کیا اتفاق ہے شمشاد بھائی نے اسی لمحے لکھا جس لمحے میں نے تنگ آ کر لکھ دیا۔
  11. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ہائے ہائے کوئی بھی کھانا کھلانے کی حامی نہیں بھر رہا یا سارے ہی کھانے کا انتظام کرنے چلے گئے ہیں۔
  12. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    یہاں تو سب کو بھوک لگی ہوئی ہےکوئی تو ہو جو کھانے کا انتظام کر دے۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    بڑی اچھی عادت ہے پیاروں کا انتظار کرنا لیکن عربی معقولہ ہے ’’الانتظار اشد من الموت‘‘ انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔
  14. زلفی شاہ

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    میرے بھائی مجھے بتائیں کہ اس وقت پوری دنیا میں اسلامی حکومت کہاں پر قائم ہے ؟ ہاں اسلامی ممالک موجود ہیں جہاں کے حکمران غیروں کے ایجنڈے پر چلتے ہیں۔افغانستان میں کچھ عرصہ کے لئے اسلامی حکومت قائم ہوئی تھی ۔ وہاں حالت یہ تھی کہ ایک عورت چاہے پورے افغانستان کا چکر لگا لے اس کی طرف کوئی میلی آنکھ...
  15. زلفی شاہ

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    کیوں جی پاکستان میں غیر مسلم نہیں رہتے کیا؟؟؟
  16. زلفی شاہ

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر عمران خان برا ہے تو کوئی بات نہیں چلو زرداری کو ایک دفعہ پھر آزما لیتے ہیں۔
  17. زلفی شاہ

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    ۔ بہن جی سدا خوش رہو۔ میری دلی دعا ہے کہ یہ حیدری شمشیر اسی طرح باطل کے ایوانوں میں لرزہ طاری کرتی رہے۔ آمین۔
Top