نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    اگر لفظ مسلمان اگر لفظ مسلمان گالی ہےجیسا کہ آپ کی تحریر سے محسوس ہو رہا تو آپ مسلمان ہونے سے منکر ہو کرکوئی اور مذہب پسند کر لو۔ لیکن سن لو قرآن میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے ۔ اور میں نے تمہارے لئے دین اسلام کوپسند کر لیا ہے۔
  2. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 150,151 مجھ کو ہونا چاہیے کیونکہ مجھ کو خود مسلمان ہونے کا فخر حاصل ہے۔میں بہت وثوق کے ساتھ کہتا ہوں کہ مذہب اسلام میں کوئی بات ایسی نہیں جس کی وجہ سے گورنمنٹ مسلمانوں کی طرف سے نا مطمئن ہو۔ ہمارے پیغمبر صاحب کی زندگی کی عمر سے آدھی سے زیادہ مغلوبی کی حالت میں گذری جبکہ قریش مکہ صرف مذہبی...
  3. زلفی شاہ

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بھئی مصنوعی لڑائی میں توا یسا ممکن ہے لیکن حقیقی لڑائی میں ادب کا لحاظ رکھنا ممکن نہیں۔لڑائی دراصل غصے کا اظہار ہوتی ہے ۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے ۔ پھر کیسے ممکن ہے کہ ادب قائم رکھا جائے۔ جب تک ادب قائم رہتا ہے لڑائی نہیں ہوتی اور جب لڑائی ہوتی ہے تو ادب بھاگ جاتا ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ ایک دفعہ...
  4. زلفی شاہ

    لفظ ڈھونڈیں

    سر جی آپ کے الفاظ بہت مشکل ہوتے ہیں آپ خود ہی بتا کر نیا لفظ دے دیں۔
  5. زلفی شاہ

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ لفظ خلافت ہے اختلاف نہیں۔
  6. زلفی شاہ

    ناریل کا حلوہ

    میرے منہ کاپانی تو رک ہی نہیں رہا۔ کیونکہ جہاں حلوہ وہاں مولویوں کا جلوہ (راز کی بات کسی کو نہیں بتانا) میں بھی مولوی ہوں۔ ہا ہا ہا
  7. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    فکر نہ کریں لسی بھی پی لیں گے ہماری کھانے کی الگ انتڑی ہے اور پینے کی الگ۔
  8. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    جی دو ماہ تک آ رہا ہوں اپنے ملک جیسے ذائقے دنیا میں کہیں بھی میسر نہیں پاکستان آتے ہی اس طرح کے کھانوں پر خوب ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ ہے آپ کی طرف سے بھی کھا لوں گا اور بل بھی بھیج دوں گا۔ گھبرانا نہیں آپ کا بھائی کوئی اتنا بھوکا نہیں ایسے ہی تھوڑا سا بل بنے گا بیس پچیس سموسوں سے گزارا چل جائے گا۔
  9. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    تبسم بہن جی السلام علیکم آپ کی پوسٹ نے ہمارے منہ کو پانی سے بھر دیا ہے ہم مجبور و لاچار ہیں کہ ملیشیا میں نہ تو سموسے ملتے ہیں اور نہ ہی دہی بھلے۔ ہاں یہاں سموسہ کی طرز پر کوئے نامی ایک چیز ملتی ہے ایک دفعہ کھانے کا تجربہ ہوا دوبارہ بھول کر بھی کھانے کی کوشش نہیں کی۔ جب بھی کوئے دکھائی دیتے ہیں...
  10. زلفی شاہ

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    سیدہ سارا بہن جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کی باتوں سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کیونکہ آپ کی باتیں دلائل پر مشتمل ہیں جبکہ فریق مخالف کے پاس دلائل نہیں بلکہ ضد اور ہٹ دھرمی ہے۔ یہ کیسا دین ہے اور کیسی تبلیغ ہے جس کا آغاز ہی دنیاوی لالچ سے ہوتا ہے۔ ہم مسلمانوں میں عجیب عجیب باتیں کرنے...
  11. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    ملیشیا میں سدا بہار گرمی ہے یہاں مسلمانوں کی واضح اکثریت ہے ہاں مسلمانوں کے بعد سب سے زیادہ چینی لوگ ہیں البتہ ایک اہم بات یہ ہے کہ یہاں کی معیشت مکمل طور پر چینی لوگوں کے پاس ہے بڑے سے بڑا کاروبار چینی کرتے ہیں۔ ملائی لوگ سرکاری محکموں میں ملازم ہیں یا پھر محنت مزدوری کرتے ہیں جبکہ کاروبار مکمل...
  12. زلفی شاہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    م م مغل صاحب بہت اچھے ہیں ہر پوسٹ پر پسند کی مہر لگاتے رہتے ہیں۔ دوسروں کو وقت دینا آجکل کے دور میں بہت مشکل ہوتا ہے۔
  13. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    یہاں ملیشیا میں میرے کزن کی تین سپر مارکیٹیں ہیں ان کی سپر ویزن میری ذمہ داری ہے پاکستان میں ضلع فیصل آباد سے تعلق ہے آپ بھی تو اپنا تعارف دیں
  14. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    بہن جی لڑی بنا کر آپ تو خود ہی غائب ہو گئیں تھیں۔
  15. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    میرے بھائی تاخیر کے لئےمعذرت۔ میں ملیشیا میں ہوں آجکل شاعری سیکھنا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
  16. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    مجھے بھی اپنا بھائی سمجھ لیں میں تو حاضر ہوں۔
  17. زلفی شاہ

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    ہم ملیشیا میں ابھی تھوڑی دیر پہلے بیدار ہوئے ہیں ہم بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
  18. زلفی شاہ

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    شمشاد بھائی آپ کے کمنٹس پڑھ کر میرے تو ہنسی ضبط نہیں ہو رہی۔ اگر واقعی دھاندلی ہوئی ہے تو یہ بڑی زیادتی ہے۔ ہم اس غم میں آپ کے ساتھ ہیں۔
  19. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    بحر بتائیے والا دھاگہ میرے پاس نہیں چل رہا اس لئے یہاں سوال کر رہا ہوں ۔ بحور کی تعداد کتنی ہے ان میں مفرد بحور کی تعداد کتنی ہیں اور وہ کون کونسی ہیں ۔ مرکب بحریں کتنی اور کون کون سی ہیں؟؟
Top