نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل بھائی سب اچھا ہے ایک دم فرسٹ کلاس ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔
  2. فرضی

    اردو سلیکس کی سپلیش سکرین

    ماشاءاللہ بہت خوب میں جناب اختر صاحب کی بات سے پوری طرح متفق ہوں ڈویلیپر حضرات مکی صاحب او ابو شامل کو اس جانب توجہ دینی چاہیے
  3. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی میں نے ویب پر جو اردو ٹیسٹ فورم انسٹال کر رکھا ہے وہاں بھی یہی مسئلہ ہے دونوں تھیمز میں۔ ذیل کی تصویر میں دیکھیں۔
  4. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    دونوں تھیمز میں ایک ہی جیسا مسئلہ ہے
  5. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی ایک اور مسئلے کا انکشاف ہوا ہے برائے مہربانی ذیل کی تصویر میں دیکھیں یوزر کنٹرول پینل میں ذاتی ترجیحات کے صفحے پر اوپن پیڈ کام نہیں کر رہا ۔
  6. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    شکریہ نبیل بھائی یہ سب آپ کی نظر کرم ہے۔۔ ورنہ ہم میں اتنی سکت کہاں تھی:) نبیل بھائی میں نے متعلقہ تبدیلی کر لی ہے اور اب سب بلاکس میں ٹیکسٹ رائٹ الائنڈ ہے۔ heirarchy_pro پر کام کرنے سے پہلے اگر آپ کلاس سرچ فائل کو دیکھ لیں تو زیادہ اچھا ہوگا۔ میں نے آج ہی انگلش ورشن والی کلاس سرچ فائل دوباہ...
  7. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی میں نے آئی ایم پورٹل ویب پر کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے ۔ آپ یہاں اسے دیکھ سکتے ہیں
  8. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    جی نبیل بھائی ۔ بلاک منیجمنٹ تو مل ہی گئی ہے اور اسی سے پنجہ آزمائی کررہا ہوں۔ ٹیکسٹ بہت چھوٹا دکھائی دے رہا ہے لیکن ڈھونڈتا ہوں اسے بھی کہ کہاں سے بڑھایا جاسکتا ہے، سمارٹ ڈیٹ میرے ذہن میں بھی تھی اور مجھے بھی اندازہ تھا کہ اسے آف کر دینے سے۔ todayاور yesterdayغائب ہوجائیگا لیکن میں اس کا ترجمہ...
  9. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی چھوٹی سی ایک اور مہربانی بھی فرما دیں اور یہ بتائیں کہ ذیل کی تصویر میں اس انگریزی کے ٹیکسٹ کو کیسے بدلا جائے؟
  10. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل ورورہ پہ لوئے اللہ دروند شے۔ د یؤ نڑئ مننہ:) نبیل بھائی اب سب اچھا کی رپورٹ ہے۔۔۔۔:)
  11. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی ایسا کرنے سے اب حالت کچھ سدھر گئی ہے ۔۔ لیکن کچھ اور مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ ایک تو کچھ ٹیکسٹ تا حال اردو میں ہے اور لنگویج فائل میں مجھے نہیں مل رہا کیا یہاں بھی Quick and dirty والا طریقہ اپنایا گیا ہے؟ اگر ہے تو برائے مہربانی متعلقہ ٹی پی ایل فائل کی نشان دہی فرمائیں۔ اس کے...
  12. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    آئی ایم پورٹل انسٹال کرنے کے بعد کچھ ایسی تصویر آرہی ہے:)
  13. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    میں نےIMportal لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا ہے ۔ چونکہ آپ نے علیحدہ سے ترمیم شدہ فائلیں بھیج رکھی تھیں اس لیے کام کافی آسان ہوگیا۔ مجھے محض cssفائل میں تبدیلی کرنی پڑی کیونکہ وہاں اردو کے فونٹس وغیرہ منتخب تھے۔ اب فی الحال اس کی فنکشانلٹی اور اس سے مانوس ہونے کی کوشش کر رہا ہوں۔ جیسے ہی کچھ پلے...
  14. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! نبیل بھائی میں نے فوٹر میں تبدیلی کر دی ہے پشتو ٹرانسلیشن کے ساتھ پیکج کا لفظ بھی ایڈ کر دیا ہے۔ نیز میں نے کلاس سرچ فائل آپکی والی ڈال دی ہے اور وہی ایرر آرہا ہے برائے مہربانی آپ اسے یہاں پر دیکھ لیں۔
  15. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! نبیل بھائی آپ کا کہنا درست ہے کل جب میں نے مینؤلی اٹیچ موڈ انسٹا کر لیا تو دل ہی دل میں بہت خوش تھا جیسے میں نے بڑا تیر مار لیا ہے۔ یہ بھی سوچ رہا تھا کہ نبیل بھائی ایویں ہی وخت پا رہے ہیں حالانکہ انسٹال کرنے کا طریقہ یہ تھا۔ اسی خوشی میں انسٹال کیے ہوئے موڈ کو چیک کیے بغیر ہی...
  16. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی السلام علیکم! اٹیچمنٹ موڈ میں نے کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے لیکن روٹ میں موجود فائلز کو روٹ ڈائریکٹری میں کاپی کرنے سے بات نہیں بنی کیوں کہ روٹ میں ایسے فولڈر تھے جو روٹ ڈائریکٹری میں پہلے سےموجود تھے جیسے include تو اس بات کا خدشہ تھا کہ موجودہ include فولڈر اور رائٹ ہوجائیگا اس...
  17. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    اوہ:eek: اس کا مطلب ترمیم شدہ فائل ہی کو کام میں لایا جانا چاہیے۔ خیر فی الحال تو اس کی اشد ضرورت دکھائی نہیں دیتی۔ اسے بھی بعد میں ٹھیک کر لیں گے۔ انشاءاللہ
  18. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی آپکی توجہ کا شکریہ۔ root فولڈر کے ساتھ جو include کا فولڈر ہے جس میں کچھ امیجز ہیں اس کو ایسے ہی رہنا دیا جائے؟ جی نبیل بھائی جیسا آپ مناسب سمجھیں۔
  19. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    اٹیچمنٹ موڈ کا ترجمہ مکمل ہوگیا ہے لیکن کچھ پلے نہیں پڑ رہا اسے انسٹال کسیے کروں 1) root اور include دو فولڈر ہیں۔ 2) روٹ کے اندر 6 فولڈر ہیں اور ہر فولڈر میں ایک ایک دو دو فولڈر ہیں۔ اگر روٹ کو فالو کیا جائے تو کچھ کا تو روٹ مل جاتا ہے لیکن کچھ کا پتہ نہیں انہیں کہاں رکھوں۔ جیسے instal_att...
  20. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    ایک اور مسئلے کا بھی بتاتا چلوں کہ مین پیج پر جو سرچ آپشنز ہیں جیسے تازہ ترین، ایک گھنٹہ وغیرہ ان میں سے اگر کسی بھی آپشن پر کلک کیا جائے تو عام تلاش کا پیج کھل جاتا ہے اور ایک گھنٹے یا ایک دن کی پوسٹس ظاہر نہیں ہوتیں۔
Top