آج کا ہوم ورک:
- اگر لوگ تم میں ایسی صفت بیان کریں جو تم میں نہیںہوں تو مغرور مت ہو جاؤ کیونکہ جاہلوں کے کہنے سے ٹھیکری سونا نہیں بنتی۔
- بدگمانی کو اپنے اوپر غالب مت آنے دو ورنہ تمہیں دنیا میں کوئی اور ہمدرد نہیں مل سکے گا۔
- بےوقوفوں سے دوستی مت کرو کیونکہ یہ مشکل وقت میں تمہاری...